از قلم: غلام اختر رضا المعروف محمد ہاشم القادریرکن: شعبہ مضمون نگاری نوری ویلفئیر سوسائٹی ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے کرونا مہاماری کے باوجود امن و شانتی کے ساتھ تمام مسلمان رمضان المبارک کی تیاری میں مصروف تھے کہ وطن عزیز کا پر امن و سازگار ماحول نرسنگھانند کو دیکھا نہ گیا اور […]
Tag: نبی کریمﷺ
پیارے نبیﷺ کی پیاری اہم نصیحتیں
ترتیب: ریاض فردوسی، 9968012976 اگرتم صدقات ظاہر کرو توکیاہی اچھا ہے اوراگرتم اسے چھپا ؤاورانہیں ضرورت مندوں کو دو تووہ تمہارے لیے بہت زیادہ بہترہے،اوروہ (اللہ تعالیٰ) تمہاری کچھ بُرائیاں تم سے دورکردے گا،اورجو بھی تم کرتے ہو اللہ تعالیٰ اس سے پوری طرح با خبرہے(سورہ البقرہ۔آیت۔271) جو صدقہ فرض ہو ، اس کو علانیہ […]
شب معراج اور خاتم الانبیاء: فرش زمیں سے عرش بریں تک
ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیخطیب وامام: نہالیہ جامع مسجد دکھن نارائن پور راجر ہاٹ گوپال پور کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 حضور اکرم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت ہی مشہور ومعروف ہے اُسے علمائے اسلام نے نہایت ہی تفصیل سے تحریر فرمایا ہے اور اکثر واقعہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں موجود ہے […]