از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 پتہ ہم کو چلا ہے حضرت شبّیر و شبَّر سےجہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے خدا نے ہے بنایا مصطفیٰ کو قاسم نعمتوہ کیا ہے جو نہیں ملتا رسول اللہ کے در سے ضرورت آ پڑے دیں کے لئے تم سر کٹا دیناسبق ہم کو ملا […]
نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج صمیمِ قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشقہوا وہ رب کا ! اور اس کا زمانہ ہوگیا عاشق ترے دل کے صدَف میں گوہرِ عشقِ پیمبر ہےمُبارک صَد مبارک مرحَبا صد مرحَبا ! عاشق رخِ جاناں کی رؤیت کا اُسے بھی مِل گیا موقعبوقتِ موت اسی کو سوچ […]
نتیجۂ فکر: محمد شمس الحق شمسی علیمی خاک طیبہ بدن میں لگانے چلیںسوئی قسمت مدینہ جگانے چلیں قلب کی تشنگی کو بجھانے چلیںنعت صلے علٰی ہم سنانے چلیں زخم قلب و جگر کا دکھانے چلیںحالِ دل شاہِ دیں کو سنانے چلیں ظلم ہوتا ہے کیا کیا یہاں ہند میںآؤ آقا کو سب کچھ بتانے چلیں […]
نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی یو۔پی۔ بھارت حبِّ دنیا کو عشقِ احمدی بنا ڈالیںکیوں نہ ہم فقیری کو خسروی بنا ڈالیں رحمتِ دوعالم پر ہم درود پڑھ پڑھ کےزیست کے اندھیرے کو روشنی بنا ڈالیں اپنی ذاتِ کمتر کو، اپنی ذات کمتر کونسبتِ پیمبَّر سے قیمتی بنا ڈالیں مدحتِ […]
نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذ: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی دل کو خیالِ غیر کی عادت نہیں رہیچاہوں کسی کو اور یہ حاجت نہیں رہی حبّ نبی نے قلب کو ایسا بنا دیادل میں کسی کی اور اب الفت نہیں رہی جب سے سنا ہے قبر میں سرکار آئیں گےمجھ […]
نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن ( ہندی) مہراج گنج بٹ رہا ہے ہند میں خواجہ کاصدقہ آج تکپارہاہے ہے ہر گھڑی ان کا دیوانہ آج تک مصدر جودوسخاہندالولی خواجہ پیادیتے ہیں اجمیر سے رحمت کا باڑا آج تک تیرے جیسا ہند میں آیا نہیں کوئی شہاہندو سکھ عیسائی مسلم کا ہے […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی ہوجائے میری حاضری طیبہ نصیب سےدیکھوں در رسول میں جاکر قریب سے کہتا ہے رات دن یہی بیمار مصطفیمجھکو غرض نہیں ہے جہاں کے طبیب سے جائے گا خلد میں وہی سن لو اے مومنوکرتا ہے جو بھی پیار خدا کے حبیب سے شیدا ہے […]
محمد رمضان امجدیمہراج گنج یوپی شاہ بطحاء کی اگر چشم عنایت ہوگیدور سرسے میرے ہر ایک مصیبت ہوگی مدحت سید ابرار جو عادت ہوگینعت کی نعت، عبادت کی عبادت ہوگی مہتمم ہوگا خدا پاک مگر محشر میںمیرے سرکار کے ہاتھوں میں قیادت ہوگی ہم سے پیاسوں کو پلائیں گے وہ جام کوثرحشر کی دھوپ میں […]
نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج لَو لگا کر اُن سے لِے شمعِ محبت کے مزےچاہیے تجھ کو اگر مرقد میں طلعت کے مزے اُن کے دربارِ محبت میں جبیں اپنی جھُکاچاہتا ہے گر ملیں تجھ کوبھی رفعت کے مزے وہ درودِ پاک اُن پر روز و شب پڑھتا رہےچاہیےجنت میں جس کوان کی […]
بموقعہ یوم وصال حضرت سیدنا ابوبکر صديق رضی الله عنہ نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان دیا اہلِ محبت کو صداقت کا عَلَم تو نےرہِ ایماں کو بخشے خوشنما نقشِ قدم تونے ترا ہر لفظ اے صدیقِ اکبر ہے سدا زندہچلایا لوحِ الفت پر ادب کا یوں قلم تونے تقاضے عشق و ایماں […]