والدین کے ساتھ حسن سلوک : قرآن وحدیث کی روشنی میں

تحریر: محمد کلیم الدین مصباحیخطیب وامام: سنی جامع مسجد ,بیلور ٹاؤ ن ،ہاسن کرناٹک7204160238 اسلامی معاشرے میں والدین کے ساتھ حسن سلوک ،ان کی اطاعت وفرماںبرداری اور ان کے ساتھ حسنِ معاشرت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے،والدین کے ادب واحترام اور ان کے ساتھ بہتر سلوک کی جو تعلیم اسلام نے دی ہے دنیا کے … Read more

یہ عظمتیں یہ رفعتیں یہ شان تم سے ہے

میرے والدین کے نام جن کی دعاوں کو اپنی زندگی کا سائبان بنا کر میں نے زندگی جینے کا شعور سیکھااللہ ہم سب کے والدین کا سایہ ہم پر دراز فرمائے۔ آمین ثم آمین نتیجۂ فکر: محمد شاہ نواز امجدیدھولیہ مہاراشٹرفون نمبر: 9044934341 یہ عظمتیں یہ رفعتیں یہ شان تم سے ہےمیری زندگی کی خوشیاں … Read more

والدین اپنے بچوں کو ہار سے مقابلہ کرنا سکھائیں

تحریر : نازیہ اقبال فلاحیمعلمہ: معہد حفصہ للبنات زھراء باغ بسمتیہ ارریہ ، بہار دنیا کے ہر ماں باپ اپنے بچوں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ بےشک یہ ان کا حق ہے ، مگر ساتھ ہی ساتھ بدلتے دور کے حالات بتاتے ہیں کہ ہمیں بچوں کو ہار سے مقابلہ کرنا سیکھانا ہوگا۔ کیونکہ ہر … Read more

پردہ کی اہمیت

تحریر: سرفراز احمد وفا، الہٰ آباد والدین کے لیے ضروری ہے کہ اپنے لڑکوں کو غیر محرم عورتوں پر نظر ڈالنے سے روکیں اور لڑکیوں کو نامحرم مردوں سے پردہ کرنے کا حکم دیں کیونکہ فطری طور پر عورتوں میں مردوں کیلئے اور مردوں میں عورتوں کیلئے رغبت رکھی گئی ہے۔ جب وہ بے پردہ … Read more

عظمت والدین قرآن و حدیث کی روشنی میں

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 اولاد پر ماں باپ کا حق نہایت ہی عظیم تر ہے؛ والدین اللہ تعالیٰ کا بیش بہا عطیہ ہیں؛ دونوں کے مراتب کو اللہ تعالی نے یکجا اور کہیں جداگانہ بیان فرمایا ہے؛ ماں وہ عظیم ہستی ہے جس کا حق باپ سے بھی … Read more

نظم: باپ ماں کو رلانا غلط بات ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی انڈیا باپ ماں کو رلانا غلط بات ہےاور ان کو ستانا غلط بات ہے روز و شب تم عبادت کرو مومنورب سے غفلت برتنا غلط بات ہے جو ہیں کہتے شہ دیں کو اپنی طرحان کو حق پر بتانا غلط بات ہے جس کے دل … Read more