تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ ۔9968012976 یقینا اللہ تعالیٰ عدل کااوراحسان کااوررشتے داروں کودینے کاحکم دیتا ہے اوروہ بے حیائی اوربُرائی اورزیادتی سے روکتا ہے،وہ تمہیں نصیحت کرتاہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو(سورہ النحل آیت۔90)حدیث پاکﷺ میں وارد ہے کہ کوئی گناہ ظلم و زیادتی اور قطع رحمی سے بڑھ کر ایسا نہیں کہ دنیا میں […]