انٹرویو

اکیسویں صدی کا اردو ہندی ادب سمت و رفتارپر پروفیسر سنتوش بھدوریہ صاحب سے ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی گفتگو

ٍ(الٰہ آباد،پریس ر یلیز)ضیائے حق فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد پروگرام ’’آؤ بات کریں ‘‘ کا انعقاد ۲۰ دسمبر ۲۰۲۱ بروز دوشنبہ شام ساڑھے سات بجے کیا گیا ۔جس میں ’’اکیسویں صدی کا اردو ہندی ادب سمت و رفتار‘‘ پر ڈاکٹر صالحہ صدیقی نے پروفیسر سنتوش بھدوریہ (شعبۂ ہندی ،الٰہ آباد یونیورسٹی ) سے گفتگو […]

متفرقات

ایک شاعر پانچ کلام“میں (ضیائے حق فاؤنڈیشن کی پیشکش)سلیم شوق پورنوی (پٹنہ)نے اپنا کلام پیش کیا

(الٰہ آباد،پریس ر یلیز)ضیائے حق فاؤنڈیشن کی جانب سے 10اکتوبر بروز اتوار 2021 کو آن لائن پروگرام ”ایک شاعر پانچ کلام“ کا انعقاد کیا گیا،جو کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم مثلا یو ٹیوب،فیس بک پر بھی لائیو رہا،جس کو دنیا بھر کے لوگوں نے سنا،یہ پروگرام یو ٹیوب چینل ”اردو ہندی لو“ پر بھی […]

متفرقات

ایک اور ستارہ ٹوٹا؛ مظہر مجاہد ملت علامہ عاشق الرحمٰن حبیبی کا انتقال

پریاگ راج(الہٰ آباد): 26 اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار)یوں تو آج کل علماے کرام کے ساتھ علم اٹھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خدا خیر کرے! نہ جانے کب یہ سلسلہ تھمے گا یا تھمے گا ہی نہیں کہ قرب قیامت کی نشانی جو پوری ہونی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اب اس سلسلہ رنج و الم کی تازہ ترین کڑی […]

متفرقات

کوشامبی: کھیت میں جانور جانے پر دو گروپوں میں جھڑپ،ایک کی موت،6زخمی

کوشامبی: ہماری آواز/ 28دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے سرائے عاقل علاقے میں آج کھیت میں مویشی چلے جانے کے ضمن میں دو فریقوں کے درمیان ہوئے پر تشدد جھڑپ میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چھ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عثمان پور وگہرا گاؤں میں 55سالہ […]

متفرقات

ممتاز نقاد اور معروف شاعر شمس الرحمٰن فاروقی کا انتقال

پریاگ راج: ہماری آواز(نامہ نگار) 25دسمبر// ممتاز نقاد و شاعر شمس الرحمن فاروقی صاحب جو کئی دنوں سے سخت بیمار تھے آج انہوں نے الہ آباد میں واقع اپنے مکان میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ موصوف نامی گرامی شاعر اور نقد ونظر میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔ ان کے انتقال سے اردو ادب کا […]