سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستانی میڈیا اور ترپورہ کے مسلمان اور بانی تحریک فروغ اسلام حضرت قمر غنی عثمانی صاحب کی گرفتاری

تحریر: سراج احمد نوری منظریصحافتی ترجمان تحریک فروغ اسلام و صدر شعبہ نشر واشاعت شاخ بریلی شریف میڈیا ایک ایسا ادارہ ہے جس کو جمہوریت کا چوتھا خمبا کہا جاتا ہے اور جو کسی بھی جمہوری ملک کی عوام کی ترجمانی کرتا ہے اور عوام کے مسایل کو حکومت وقت کے ایوان تک پہونچانے میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

آہ، آسام کے مسلمان! ہم شرمندہ ہیں، شرمندہ ہیں، شرمندہ ہیں

مسلمانانِ اہلسنت کرناٹک آسام کے مظلوم مسلمانوں پر ظلم کرنے والی بھارتیہ پولیس کے مظالم کی پُرزور مذمت کرتے ہیں تحریر: قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی، کرناٹک- 9916767092 (برائے کرم ملک کے ہر ایک تحریک و تنظیم کے بانیئین جو ناموسِ اسلام و ناموسِ رسالت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کےدعوےدار ہیں ان سب کو فقیر […]

سیاست و حالات حاضرہ

آخر علماء کی گرفتاری کا سلسلہ کب بند ہوگا!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی آخر دلآزاری کا سلسلہ کب بند ہوگا، الزام تراشی کا سلسلہ کب بند ہوگا اور مذہبی پیشواؤں کی گرفتاری کا سلسلہ کب بند ہوگا،، آخر کیوں گرفتار کیا جاتا ہے اور کیوں الزام لگایا جاتا ہے،، مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے بعد دہشتگردی کا الزام لگادیا جاتا ہے بیس سال پچیس […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

پولیس

تحریر: محمد دلشاد قاسمی جن لوگوں پر قانون کی حفاظت اور امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری ہوتی ہے اگر وہی قانون کی دھجیاں اڑانے لگے اور امن و امان قائم کرنے کے بجائے اشتعال انگیزی اور تعصب کو فروغ دینے لگے تو کس طرح امید کی جاسکتی ہے کہ سوسائٹی میں انصاف […]

متفرقات

ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کرکے جیل بھیجا

مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ شیش ناتھ سنگھ یادو اپنی […]

سیاست و حالات حاضرہ

محمود پراچہ صاحب کے دفتر پہ دہلی پولیس کا چھاپہ کا قابل مذمت

از قلم: ساجد محمود شیخ، میرا روڈ، ممبئی مکرمی ! دہلی پولیس کے ذریعے نامور وکیل محمود پراچہ صاحب کے دفتر پر چھاپہ مار کارروائی قابلِ مذمّت ہے ۔ محمود پراچہ صاحب ملک کے مشہور و معروف وکیل ہیں ۔ وہ ہمیشہ مظلوموں کو انصاف دلانے کیلئے اُن کے مقدمات لڑتے ہیں ۔ اس سال […]

متفرقات

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں دہلی پولیس نے 2 کو دبوچا، زندہ کارتوس، سونے کے زیورات، مہنگی گھڑیوں کے ساتھ لاکھوں روپیے برآمد

نئی دہلی: 29 دسمبر/ ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔): دہلی پولیس نے موتی نگر کے علاقے میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں کے خلاف موتی نگر پولیس اسٹیشن میں اسلحہ ایکٹ کے تحت ایف۔آئی۔آر۔ درج کی گئی ہے۔ملزمان کی شناخت گورو عرف روہت اور سچن سانگوان کے نام سے […]

متفرقات

جموں و کشمیر کے سری نگر میں جاری ہے انکاؤنٹر

سری نگر: 29 دسمبر (اے۔این۔آئی۔): پولیس نے منگل کو بتایا کہ سری نگر کے علاقے لاواپورہ میں ایک انکاؤنٹر کا آغاز ہوا ہے۔ کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا ، "سری نگر کے علاقے لاوا پورہ میں ایک انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کام کر رہی ہیں۔”

متفرقات

خاتون سپاہی کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی! متاثرہ، اس کا شوہر اور ملزم تینوں ہیں پولیس اہل کار

پٹنہ: ہماری آواز(نامہ نگار) 23دسمبر// پٹنہ کے ایک ہوٹل میں ایک خاتون سپاہی کے ساتھ زیادتی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار پر عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ خاتون سپاہی کا شوہر بھی ایک سپاہی ہے۔ پولیس نے شوہر کی شکایت پر ایف۔آئی۔آر۔ درج کرکے ملزم کانسٹیبل کو گرفتار […]