مذہبی مضامین

کرکٹ کے میدان سے: تیری سنتوں نے آباد کیا مجھے

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے اور بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بناکر بڑے اسکور کے لیے جد و جہد کر رہا ہے۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے ہوئے ہیں […]

کالم

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان؟؟؟

تحریر۔امتیاز احمد، پاک ٹیم پاکستان کی سلیکشن سے لے کر آسٹریلیا سے سیمی فائنل ہارنے تک کی کہانی انتہائی دلچسپ رہی۔سلیکشن پر کئی سوالات اٹھائے گئے اور بالآخر عین وقت پر درست فیصلے کر کے ٹیم پاکستان کو مضبوط بنایا گیا۔انڈیا کے خلاف پہلے ہی میچ میں ٹیم پاکستان نے جیت کا تسلسل اپنایا اور […]

مراسلہ

آ گیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز

مکرمی !اتوار کے دن ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جہاں انڈیا اور پاکستان کا انتہائی اہم اور اپنی نوعیت کا حساس میچ چل رہا تھا ایسے میں جب کھیل کے بیچ جب کچھ لمحوں کے لئے وقفہ ہوا تو پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان فوراً مغرب کی نماز ادا کرنے […]

متفرقات

بھارت-سری لنکا کے درمیان ہونے والے محدود اوورز کرکٹ میچ کی تاریخوں میں بڑی تبدیلی، یہاں پڑھیں کب ہوگا میچ

سری لنکا دورہ پر گئی ہندستانی لرکٹ ٹیم کا شیڈول بدل گیا، اب پہلا ون ڈے 13 جولائی کی بجائے 17 جولائی کو ہوگا۔ سری لنکا کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور ڈیٹا تجزیہ کار جی ٹی نروشن نے برطانیہ سے واپسی کے بعد COVID-19 کے لئے مثبت تجربہ کیا ہے۔ اس کی وجہ سے […]

متفرقات

پھر ہسپتال میں داخل ہوئے بی۔سی۔سی۔آئی۔ صدر سورو گانگولی

کلکتہ: ہماری آواز(ایجنسی) 27 جنوری بھارتی کرکٹ کے سابق کپتان اور بی۔سی۔سی۔آئی۔ کے صدر سوروگانگولی ایک بار پھر ہسپتال میں ایڈمٹ کرائے گئے ہیں۔ خبروں کے مطابق دادا کو آج سینے میں درد کی شکایت تھی جس کے بعد انھیں اپولو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس سے پہلے اس سال کی شروعات میں انھیں […]

متفرقات

تیسرے ٹیسٹ میں زیادتی کے شکار ہوئے تھے بھارتی کرکٹر، آسٹریلیا کرکٹ نے کی تصدیق

میلبورن[آسٹریلیا] ہماری آواز 27 جنوری: کرکٹ آسٹریلیا نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ سڈنی میں تیسرے ٹیسٹ کے دوران ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ممبروں پر نسلی زیادتی کی گئی۔سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے اور تیسرے دن ، ایس سی جی کے ہجوم نے جسپریت بمراہ اور محمد سراج کو نسلی طور پر […]

متفرقات

کرکٹ: بلیا نے بیتیا کو دی کراری شکست اور خطاب پر جمایا قیضہ

چمپین ٹیم بلیا کے کپتان کو سکرہنہ ڈی ایس پی نے ونر کپ سے نوازا موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی) 24 جنوری// انپرنا برادرس اینڈ ریسٹورینٹ ٹورنامنٹ ڈھاکہ 2021 کے فائنل مقابلے میں بلیا نے بیتیا کو 52 رنوں سے کراری شکست دی اور خطاب اپنے نام کیاوجے کرکٹ کلب ڈھاکہ کے زیر اہتمام انپرنا […]

متفرقات

بھارت نے رقم کی نئی تاریخ، آسٹریلیا کو 1-2 سے دی شکست، ملک بھر میں جشن کا ماحول

برسبین: ہماری آواز/19جنوری// ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے منگل کے روز برسبین کے گابا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز 2-1 سے جیتنے کے بعد بارڈر گاوسکر ٹرافی جیت لی۔ ہندوستان نے […]

متفرقات

والد کی دعاؤں سے پانچ وکٹ حاصل کی:محمد سراج

ہماری آواز/برسبین، 18 جنوری (پریس ریلیز) ہندوستانی تیزگیندباز محمدسراج برسبین کے گابا میدان میں آسٹریلیا کی دوسری اننگ میں پانچ وکٹ حاصل کرکے ایراپلی پرسنا، بشن سنگھ بیدی، مدن لال اور ظہیرخاں جیسے عظیم گیندبازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اپنا تیسرا ٹسٹ میچ کھیل رہے سراج نے ٹسٹ کرکٹ کی ایک اننگ میں […]

متفرقات

کرکٹ: بہترین بلے بازی کی وجہ سےسڈنی میں کھیلا جارہا تیسرا ٹسٹ میچ ڈرا

سڈنی: سڈنی: ہماری آواز /11 جنوری (پریس ریلیز) رشبھ پنت (97) ، چتیشور پجارا (77)، روی چندرن اشون (ناٹ آوٹ 39) اور ہنوما وہاری (ناٹ آوٹ 23) کی شاندار کاکردگی اور جدوجہد سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرا کرکٹ ٹسٹ پانچویں اور آخری دن پیر کے روز ڈرا کرالیا آسٹریلیا نے سڈنی میں تیسرے […]