انتقام کا بوسہ: افسر نے دیا دوسرے افسر کو بوسہ پھر بولا "کورونا سے متاثر ہوں"

اسلام آباد: پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس کا ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا۔ جہاں انتقام لینے کی غرض سے ایک افسر نے ایسا کام کیا جسے جاننے کے بعد کہ عملے کے سبھی لوگوں کے ہوش اڑ گئے۔ واقعہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے۔ایم۔سی۔) کا ہے جہاں ایک افسر نے دوسرے افسر … Read more

ایسا نہیں کہ پاؤں میں چھالے نہیں رہے!

اس سے بڑھ کردنیاوی قیامت کا نقشہ اورکیاہوگا۔۔۔۔۔ سورج کی تمازت پورے شباب پرتھی۔۔۔۔۔ زمین آگ اگل رہی تھی۔۔۔۔۔آسمان شعلے برسارہاتھا۔۔۔۔۔ گرم گرم ہواؤں کے جھونکے آلام و مصائب کے پہاڑتوڑرہے تھے۔۔۔۔۔ نسیم سحری کادوردورتک کوئی نام ونشان نہیں تھا۔۔۔۔۔ تقریبادومہینوں سے آئے دن انسانیت کاجنازہ شہرخموشاں کی طرف جاتاہوا نظرآرہاتھا ۔۔ ۔۔۔ گردش زمانہ … Read more

یہ دور ترقی بھی آفت کی نشانی ہے

ایڈیٹر کے قلم سے عروج وارتقا انسان کے وہ نمایاں جواہرپارے ہیں جو اسے دیگر تمام مخلوقات سے ممتاز کرتے ہیں، کیوں کہ خلاق کائنات نے انسان کو جس عقل کی دولت سے بہرہ ور کیا ہے اس کا کام ہی اختراع وایجاد کے ساتھ دنیا کی ترویج وترقی کی طرف گامژن کرنا ہے۔ در … Read more

برے اعمال کا بدلہ یہ کورونا ہی تھا

ایڈیٹر کے قلم سے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کے ناگفتہ حالات کسی سے پوشیدہ نہیں۔پہلے افراتفری کاماحول اوراب اکیس(۱۲) دنوں کالمبالاک ڈاؤن،  حکومت کے کڑے فرامین، انتظامیہ کا سخت رؤیہ،دوکانیں بند، مکمل کرفیوسابلکہ اس سے بھی مشکل ماحول، ماضی قریب کی کچھ یاد دلاتاہے، آج سے تقریباً سات، آٹھ ماہ قبل جب ملک … Read more

اللہ! تیرے گھر آنے سے روک رہا ہے یہ

ایڈیٹر کے قلم سے آج سے ہزاروں سال قبل اللہ کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام جب خانۂ کعبہ کی تعمیر سے فارغ ہوئے تو خداے وحدہ لاشریک نے انھیں لوگوں کو خانۂ کعبہ کے حج کے لیے پکارنے کو کہا، تو آپ نے عرض کیا مولیٰ میری آواز میں اتنی طاقت کہاں کہ میں … Read more

موت کی یاد دلانے یہ کورونا آیا

اللہ رب العزت نے حضرت انسان کے سر کو اشرف المخلوقات کے تاج زریں سے سجایا، اور دنیا کی ہر چھوٹی، بڑی چیز کو اسی کے ارد گرد ایسے ہی رکھ دیا جیسے آمر کے ارد گرد مامورین گردش کررہے ہوں کہ انسان ان سے خدمات حاصل کرے۔ اور اس کا احسان عظیم تو یہ … Read more

آئینہ دکھاتی مسجدیں

ایڈیٹر کے قلم سے اللہ کے پیارے حبیبﷺ کا فرمان عبرت نشان ہے:إن أحدکم إذا توضأ فأحسن وأتی المسجد، لا یرید إلا الصلاۃ، لم یخط خطوۃ إلا رفعہ اللہ بہا درجۃ، وحط عنہ خطیءۃ، حتی یدخل المسجد…… جب تم سے کوئی شخص اچھے سے وضو کرکے مسجد کو آئے تو جب تک مسجد میں داخل … Read more

لاک ڈاؤن میں ہم کیا کریں؟

ایڈیٹر کے قلم سے عالمی بحران کورونا وائرس سے احتیاطی پیش رفت میں مرکزی حکومت کے ذریعہ ملک گیر پیمانے پر ۱۲/ دنوں کا لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد ملک کی عوام کافی بے چینیوں کا شکار نظر آرہی ہے۔ باہر نکلنے، گھومنے، ٹہلنے، کام کرنے پر مکمل پابندی ہے لہذا جہاں یہ بات … Read more

اف یہ اندھی تقلید!

عالمی کُوفت بن چکے کرونا وائرس سے احتیاط کے پیش نظر کل عوامی کرفیو کا اعلان ہوا تھا کہ صبح ۷؍بجے سے رات ۹؍بجے تک کوئی فرد بلاضرورت شدیدہ گھر سے باہر نہ نکلے اس کی وجہ یہ بتائی جارہی تھی کہ کرونا وائرس کا اثر عموماً بارہ گھنٹے تک رہتا ہے اسی وقفہ میں … Read more