اہم خبریںیوپی

خوشی کے موقع پر بھی کسان جدوجہد کو مجبور :اکھلیش

لکھنؤ: ہماری آواز/ 23دسمبر(پریس ریلیز) سماج وادی پارٹی(ایس۔پی۔) کے سربراہ اکھلیش یادو نے بدھ کو کہا کہ بی جے پی اقتدار میں ایسا یوم کسان آیا ہے جب خوشی کے دن بھی ملک کے کسان سخت سردی میں کھلے آسمان کے نیچے سڑکوں پر جدوجہد کرنے کو مجبور ہیں۔

کسان مسیحا و سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کی 118ویں جینتی پر گلپوشی کرنے کے بعد مسٹر یادو نے کہا کہ بی جے پی گاؤں۔
کسان سے کبھی بھی کوئی رشتہ نہیں رہا ہے۔

ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین و خبریں

جواب دیں

Back to top button