ہردوئی: ہماری آواز(نامہ نگار) 10جنوری// آل انڈیا مسلم مجلس کے جنرل سکریٹری محمد عثمان خان کا طویل علالت کے بعد شہر واقع انکی رہاہش گاہ پر انتقال ہوگیا انکے انتقال پر ضلع صدر ایڈوکیٹ حاجی ولایت حسین سمیت سبھی کارکنان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، حاجی حنیف شیخ حبیب احمد، محمد فرقان، غفران میاں، نفیس الرحمان، ایڈووکیٹ ریحان خان ،فضل الرحمان وغیرہ نے ایصال ثواب کیا۔
متعلقہ مضامین
دارالعلوم اعجازمصطفی میں تحفظ ناموس رسالت کنوینش
31/ جولائی بروز سنیچر 2021/ کو دارالعلوم اعجازمصطفی قصبہ خاص گوراچوکی ضلع گونڈہ میں "رضا اکیڈمی و تحفظ ناموس رسالت بورڈ” کے بینر تلے خلیفہ حضور طاہر ملت حضرت علامہ محمداسرار احمد فیضی واحدی صدر رضا اکیڈمی ضلع گونڈہ کی صدارت۔شہزادہ خطیب لاثانی حضرت مولانا غلام جیلانی علیمی کی قیادت میں علماء کرام، مفتیان عظام، […]
کسانوں کے خلاف ’قلعہ بندی‘ ٹھیک نہیں: راہل
ہماری آواز/نئی دہلی،3 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کسان ملک کی طاقت ہیں اور ان کی تحریک کو قلعہ بندی کرکے دبانا خطرناک ہے اس لئے حکومت کو مسئلے کا حل نکالنے کےلئے کسانوں سے بات چیت کرنی چاہئے مسٹر گاندھی نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر […]
ادبی حلقہ سوگ وار، استاذ الشعراء حضرت نصیر ناداں کان پوری سپرد خاک !!
پہلے تم ہاتھ سے شمشیرِ انا رکھ دیناپھر جہاں چاہنا بنیاد وفا رکھ دینا ادیب شہیر اساذ الشعرا کانپور کے مشہور و معروف شاعر نصیر نادان کانپوری کو آج سپرد خاک کر دیا گیا ۔ادبی حلقہ کے قائدوسربراہ حضرت نصیر ناداں نے گزشتہ شب طویل علالت کے بعد داعئ اجل کو لبیک کہا اور اپنے […]



