متفرقات

دارالعلوم ضیاے مصطفیٰ کان پور میں یوم جمہوریہ منایا گیا

کان پور: ہماری آواز(خبیر عالم نوری) 26 جنوری

٢٦/جنوری ٢٠٢١سنہء شہرِ کانپور کا مشہور و معروف علمی ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی میں پرچم کشائی کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا.اس موقعےپر حب الوطنی میں سرشاراساتذہ و ممنون قوم نے شہیدانِ وطن کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے نم آنکھوں سے بارگاہِ الہی میں جمہوریت کے تحفظ و بقاء،استحکام و مضبوطی اور ملک کی ترقی و خوشحالی،امن و آشتی کے لیے دعاء کی۔

اس تقریب میں سبھی اساتذہ بالخصوص حضرت علامہ قاری سید ابوسعید صاحب برکاتی پرنسپل ادارہ ہذا.الحاج شاکرعلی برکاتی صدر.الحاج مظہرالحق منیجر،مولانا محمد فضل کریم فریدی مولانا عبداللطيف أشرفی مولانامظفرحسین مصباحی،مولانا تحسین رضا قادری مولانا ابو ظفر أشرفی مولانا محمد خیبر عالم نوری مولانا خیرالدین مصباحی مولانا اجمل حسین مولانا یعقوب رحمانی مولانا تنویر احمد رضوی قاری اسرارچشتی قاری شفیع العالم ماسٹر شاداب یاسر علی محمد شمیم ان کے علاوہ دیگر لوگ بھی شریک رہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے