اعلیٰ حضرت نے اسلام کا حقیقی تصور عطا کیا: مولانا محمدخیبرعالم نوری
آج بعد نماز ظہر مسجدمحمدی گڑرین پوروہ میں سیدنا سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت ومحبت پیش کرنے کیلیے قل شریف کا اہتمام کیا گیاجس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کیاور خطیب و امام مولانا محمدخیبرعالم نوری نے اعلی حضرت امام احمد رضاخان علیہ الرحمہحیات اور انکی … Read more