کچھ لوگوں کی بکواس وخرافات سن کر ایسا لگتا ہے کہ اب ایک اور نئے فرقے کی بنیاد رکھی جارہی ہے جس کا بانی وفاؤنڈر قاری احمد حسن گستاخ انبیاء ورسل اور صحابہ کرام ہے۔
اس کی جو بھی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں سب گستاخئ انبیاء و صحابہ اور امام بخاری ومسلم سے بھری پڑی ہیں۔
اور احمد حسن سے ملتا جلتا عقیدہ نور عین کا بھی ہے یہ دونوں شاطران وقت سنیت کا لبادہ اوڑھ کر باطل وگمراہ عقائد کی تبلیغ واشاعت کررہے ہیں ،
"احمد حسن بد باطن ملعون نے محب اہل بیت عاشق رسول حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو منافق کہا ،صحاح ستہ کی مشہور اور معتبر حدیث کی کتابوں کے ماننے والوں کو کافر گردانا مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہ الکریم کو انبیاء کرام سے افضل بتایا ،
اس سے پتہ چلتاہے کہ اس کا عقیدہ وہابیوں دیوبندیوں رافضیوں وغیرہ سے ہٹ کر ہے ،
اور وہ ایک نئے فرقے کی داغ بیل ڈال رہا ہے ،
اور بڑے غضبناک عقیدے کو جنم دے رہا ہے ،،،،،
اور سراسر مذہب حق اہلسنت کی مذمت کرکے جہنم میں جانے کا راستہ صاف کررہا ہے ،
اس لئے اب بلا تامل وتاخیر اہلسنت کی جانب سے اس کے بارے میں واضح طورپر اعلان ہوجانا چاہئے کہ وہ مذہب اسلام کا باغی اور دائرہ ءاسلام سے خارج ہے اس سے جو لوگ بھی جڑے ہوئے ہیں فوراً کنارہ کش ہوجائیں ورنہ وہ خود بھی جہنم میں جائے گا اور اپنے ساتھ اپنے جملہ متعلقین کو بھی لے جائے گا ،،۔
بتائیے کہ حدیث پاک کی معتبر ومستند کتب بخاری ومسلم شریف پڑھنے اور ماننے والوں کو کھلے طور پر کافر کہہ رہا ہے کیا ایسا شخص مسلمان ہوسکتا ہے -؟
مناظرے میں تو ایسے شخص کا پاجامہ ڈھیلا کردینا چاہئے ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فقیر خود اس بات کا اعلان کرتا ہے کہ ان دونوں مذکورہ گستاخوں سے دور و نفور رہیں۔
یہ بھی واضح حقیقت ہے کہ موجودہ دور میں ان دونوں نے ملت اسلامیہ میں زبردست دراڑیں ڈالنے کی کوششیں کی ہیں اور کررہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کے فتنوں سے ملت اسلامیہ کو بچائے۔ آمین
از خامہ: (مولانا) ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی
سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی۔