غزل

چارہ گر

میں نے دیکھا ہے تجھ کو ا کثر یو ں
خوبصورت سی تیر ی آ نکھو ں میں
سرمئی شا م کی ا د ا سی ہے
ر خ پہ گر دِ ملا ل کی صو ر ت
ا ک پر یشا ں خیا ل کی صو ر ت
جا نے کس نا م کی ا د ا سی ہے
کو ن سا د کھ ہے مضطر ب کیو ں ہے
کیا کو ئی ز خم بن گیا نا سو ر
تو کہ سر تا قد م تھی کیف و سرور
آ کہ ہر غم کو تیرے با نٹ لو ں میں
ا پنا ہر د ر د سو نپ د ے مجھ کو
میں مسیحا نھیں مگر پھر بھی
تیر ے ہر ز ہرِ غم کو پی لو ں گا
تجھ کو خوش دیکھ کرمیں جی لوں گا
ا پنا سر ما یہء نشاط و سر و ر
میں ترے دل میں سب کے سب رکھ دوں
تیر ے ز خمو ں پہ ا پنے لب ر کھ دوں

ازقلم: انس مسرور انصاری
قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن (انڈیا)
سکراول، اردو بازار، ٹانڈہ۔ امبیڈکر نگر(یو،پی)
؛

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے