متفرقات

ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کرکے جیل بھیجا

مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ شیش ناتھ سنگھ یادو اپنی ٹیم کے ساتھ گاڑی چینگ کررہے تھے تبھی ہتھگواں نہر چوراہے کے پاس دو تیز رفتار شخص بولیٹ موٹر سائیکل سے آرہا تھا پولیس کو دیکھتے ہی بولیٹ سوار شخص بھاگنے لگا، پولیس نے جیپ سے پھیجا کیا تو تیز رفتار ہونے کی وجہ سے دونوں موٹر سائیکل سوار گرپڑا جنہیں پولیس نے پکڑلیا ۔پکڑے گئے شخص ہتھگواں تھانہ حلقہ کے پرسی پور گاؤں کے ویجئے کمار سروج ولد بھولا سروج ہے پولیس کی تلاشی میں لال چند عرف نکلو کے پاس سے ایک 315بور کا طمانچہ اور دو زندہ کارتوس برآمد ہوا، پولیس نے جب سختی سے پوچھ تاچھ کیا تو دونوں نے بتایا کہ وہ بلیٹ موٹر سائیکل چوری کی ہے پکڑے گئے چوروں کی نشاندہی پر پولیس نے چوری کی ایک اور موٹر سائیکل اسپیلنٹر سپر برآمد کی، جس کے بعد پولیس نے گاڑی چور ی سمیت دیگر دھارا لگا کر مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے ہتھگواں تھانہ انچارج ادے ترپاٹھی کے اس جلد کاروائ پر علاقہ میں بدمعاشوں میں کہرام مچ گیا ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے