دہلی: 12 اپریل، ہماری آواز(بیورو)
قرآن مقدس سے اس کی 26 آیات جہاد کونکالنے کی پیٹیشن دائر کرنے والے ملعون زمانہ وسیم رافضی کو آج ملک کی عدالت عظمیٰ نے زوردار جھٹکا دیتے ہوئے اس کی پیٹیشن کو خارج کردیا اور ساتھ ہی اس پر 50ہزار کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے سخت تنبیہہ کی۔
عدالت کے اس فیصلہ سے مسلمانوں نے خوشی کی لہر دوڑ پڑی ہے اور ہر مسلمان اپنے تئیں خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
متعلقہ مضامین
موجودہ حالات مسلمانوں کے لئے آزمائشی حالات ہیں جن سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: مفتی محمد شہزاد، دارالعلوم قادریہ رضویہ کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد
نئی دہلی: 3اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ رضویہ ای بلاک چوک گلی نمبر ۳کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفر نس کاانعقاد کیا گیا۔جس کی سر پر ستی مو لا نا محمداشفاق نوری میاں جا نی ،صدا رت حافظ محمد گلزار چشتی اور نظامت سید قیصر خا لد فر دوسی نے کی۔پروگرام […]
جشن حضور حافظ ملت میں علماے کرام کا بیان
گڑھریا اسکا بازار ہماری آواز (الطاف رضا) 14 جنوری آج شام بعد نماز عشا عالی جناب شاہ عالم کے کاشانہ پر جشن عید میلاد النبی ﷺکا انعقاد کیا جس کی صدارت حضرت حافظ ارشاد صاحب نےکیقرآن مقدس کی پاکیزہ تلاوت سے آغا ز محفل کے بعد نعت خوانی اور سلسلہ خطاب کا آغاز ہواخطیب نوجوان […]
احساس گناہ کرکےتوبہ واستغفار کرنا اللہ کو بہت پسند ہے!…… علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری
[شہدادکا پار،باڑمیر،راجستھان] جیلانی جماعت وجملہ مسلمانانِ اہلسنّت شہداد کا پار،باڑمیر کی طرف سے ۹ دسمبر ۲۰۲۱ عیسوی بروز جمعرات، مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف”کے دوتعلیمی شاخ:مدرسہ اہل سنّت غریب نواز شہداد کاپار و مدرسہ اہل سنّت فیضان فضل علی شاہ شہداد کاپار کے اراکین وذمہ داران کے زیر اہتمام منعقدہ مشترکہ […]