گوشہ خواتین

خواتین کی حیثیت آج اور کل

ازقلم: تسنیم فردوسجامعہ نگر نئی دہلی 110025 لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیںروح بھی ہوتی ہے اسمیں یہ کہاں سوچتے ہیں شیکسپیئر نے خواتین کے بارے میں کہا تھا کہ "اے عورت تو مجسمِ جلوہ گری ہے۔ اور دنیا پر بغیر فوج کے حکومت کرنا تیرا ہی کام ہے۔دیکھا جائے تو ایثار و […]

ائمہ کرام

امام الائمہ حضرت سرکار سیدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ اور علم حدیث

تحریر: اے۔ رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی حضرت سفیان ثوری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ۔۔ علمِ شریعت میں ابو حنیفہ سب سے آگے ہیں۔ خدا انھیں ہر ایک سے بڑھکر دیتا ہے کوئی ان تک نہیں پہنچ سکتا۔ اور پہنچے بھی کیسے کہ۔۔ خدا نے انہیں فہم و ادراک کی جو انمول قوت […]

معراج النبیﷺ

واقعہ معراج النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن و حدیث اور سیرت کی روشنی میں

ازقلم: فاطمہ حسین واقعہ معراج اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے جو چشم زدن میں بظاہر رونما ہوا لیکن حقیقت میں اس میں کتنا وقت لگا یہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم بہتر جانتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اس واقعہ میں اپنے محبوب پیغمبر […]

گوشہ خواتین

اے کاش ہر اک طبقہ نسواں کو ہو معلوم!!!

ازقلم: ہما عائشہ قادری بنت مولانا غلام جیلانی قادریسوتیہاراٹولہ، سیتامڑھی، بہارمتعلمہ: کلیۃ البنات الامجدیہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو پردہ کرنے کاحکم دیا ہے، جو کہ عورت کے لیے اللہ تعالٰی کی طرف سے بہت بڑا انعام واکرام ہے،اسی پردے میں عورت کی عزت ہے،یہی عورت کی حیا کی حفاظت کا ذریعہ ہے۔ جو عورت […]

گوشہ خواتین

تو نے اک ہلچل مچادی نعرہ تکبیرسے!!!

از: ارم فاطمہ قادری امجدی بنت مولانا غلام جیلانی قادریسوتیہارا ٹولہ، سیتامڑھی، بہار اللہ تبارک وتعالی نے عورتوں پر پردہ فرض و واجب قراردیاہے۔ جیساکہ قرآن پاک میں ارشاد فرمایا:*یاایھاالنبی قل لازواجک وبنٰتک ونساءالمؤمنین یدنین علیھنّ من جلابیبھنّ ذلک ادنیٰ ان یعرفن فلایؤذین وکان الله غفورارحیما. (سورۃ الاحزاب، آیت:۵۹)اے نبی! اپنی بیبیوں اور صاحبزادیوں اور […]

انٹرویو گوشہ خواتین

نعرہ تکبیر سے باطل کے ایوانوں میں زلزلہ بپا کرنے والی مسکان خاتون: رو برو

’ہماری ترجیح ہماری تعلیم ہے، کپڑے کے ایک ٹکڑے کے پیچھے وہ ہمیں تعلیم کے حق سے محروم کر رہے ہیں۔‘یہ الفاظ اس بہادر بیٹی کے ہیں جس نے زعفرانی شہدوں کا تن تنہا مقابلہ کرنے کی ہمت دکھا کر پوری دنیا کی توجہ حاصل کی ہے اس کے وائرل ویڈیو نے دھمال مچادیا ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

حجاب پر بوال۔۔۔۔۔ ایک بار پھر مسلمان نشانے پر

ازقلم: تسنیم فردوسجامعہ نگر نئ دہلی ۱۱۰۰۲۵ "اپنے حجاب پر ناز کرو لڑکیوں۔۔۔ کتابیں تو بہت ہیں مگر غلاف صرف قرآن پر ہوتا ہے۔ "یوں تو عصرِ حاضر میں اسلام اور مسلمانوں پر مختلف النوع تابڑ توڑحملے ہو رہے ہیں۔ چنانچہ انہیں بنیاد پرست ہونے کا طعنہ دیا جاتا ہے، کبھی دہشت گردی کی تہمت […]

اولیا و صوفیا

منزل عشق کا مینار اویس قرنی عاشق سید ابرار اویس قرنی

ازقلم: اے۔ رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئ یمن کے ایک شہر میں بوسیدہ لباس میں کوئی مستانہ وار جارہا ہے۔ شہر کے آوارہ بچے اس کے پیچھے تالیاں بجاتے اور آوازے کستے چلے آرہے ہیں، بچوں نے کنکر بھی مارنا شروع کردیئے۔ لیکن حیرت ہے کہ یہ فقیر کنکریاں مارنے والوں کو نہ […]

خواجہ غریب نواز

ثناے حضرت خواجہ بزبانِ امام احمد رضا (قسط:2)

تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا گلشن ہند ہے شاداب کلیجے ٹھنڈےواہ اے ابرِکرم زور برسنا تیرا جیسا کہ آپ نے پچھلی پوسٹ میں پڑھا کہ سلطان الھند حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی شانِ زیبا میں اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہٗ نے جو خراج عقیدت پیش کیا ہے, […]

خواجہ غریب نواز

شان حضرت خواجہ بزبانِ اعلیٰ حضرت (قسط:1)

تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا محی دیں غوث ہیں اور خواجہ معین الدین ہےاے حسن کیوں نہ ہو محفوظ عقیدہ تیرا(رضی اللہ تعالی عنمھا) کچھ جاہل اور فتنہ فساد رکھنے والے اور تاریخ کا مطالعہ نہ کرنے والے حاسدوں کی جانب سے سیدنا امام احمد رضا بریلوی کے بارے میں یہ افواہ پھیلانے […]