خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر۔ہفت روزہ “صداۓ بسمل” بارہ بنکیسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی ہم ان کو فقط اپنا بنانے میں لگے ہیںاور وہ ہیں کہ دنیا میں زمانے میں لگے ہیں ُاُتنا ہی ہُوا جاتا ہے وہ آپے سے باہرجتنا ہی اسے ہم کہ منانے میں لگے ہیں ویسے ہی وہ خاطر میں مجھے لاتا […]
Author: ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
زیڈ ’Z‘ زمرہ کی سیکورٹی کیا ہے،کس کو سیکورٹی فراہم کی جاتی ہے؟
🖋 فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوریfaheemjilani38038@gmail.com حکومت ہند نے مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی صاحب کے ساتھ جمعرات کو پیش آئے واقعہ کے بعد ان کی سیکورٹی کا جائزہ لیا اور انہیں فوری طور پر سی آر پی ایف کی زیڈ زمرہ کی سیکورٹی فراہم کی ہے۔Owais Provided Z Category Securityاس […]
خواجہ غریب نواز اور ولایت ہند
تحریر: محمد کونین نوری مصباحیشیخ الحدیث ومفتی دارالعلوم عطائے رسول،رضا نگر،کوٹہ،راجستھانموبائل نمبر:9773496752 دنیا میں جب کفر وشرک،ظلم و جہل اور جبر وتشدد کا شتر بے مہار اسلامی عقائد ونظریات ،انسانی، اخلاقی اقدار وروایات کو پائمال کرتا ہے تو قدرت ایسے افراد کو انسانی معاشرہ کے لئے رحمت بنا کر بھیجتی ہے جو اسے لگام دیتے […]
