نعت رسول

نعت پاک: کاش میں شہر مدینہ کا کبوتر ہوتا

ازقلم: حمید اشرف، سدھارتھ نگر سامنے میری نگاہوں کے ترا در ہوتاکاش میں شہر مدینہ کا کبوتر ہوتاجب بنایانہیں خالق نے نبی کا سایہپھربھلا کیسے کوئی ان کے برابرہوتایوں ستم کرتے نہ ارباب حکومت ہم پرکوئی سلمان یا ہم میں کوئی بو ذر ہوتاسرقلم آج بھی ہوسکتا تھا گستاخوں کاہم میں،،فاروق،، سا گر عاشق سرور […]

مذہبی مضامین

جہنم کا بیان

ریاض فردوسی۔9968012976 اس کے سات دروازے ہیں،ہر دروازے کاان میں سے تقسیم شدہ حصہ ہے(سورہ الحجر۔آیت۔44) سات دروازوں سے مراد جہنّم کے سات طبقات (درجات ) ہیں جن کے نام یہ ہیں:(1)جَہَنَّم (2)لَظَی(3)حُطَمَہ (4)سَعِیْر (5)سَقَر (6)جَحِیْم (7)ہَاوِیَہ،(موسوعۃ الامام ابن ابی الدنیا،ج6،ص400) جہنم۔کنواں۔ وہ جگہ جہاں نافرمان اور بداعمال لوگوں کو مرنے کے بعد سزا بھگتنی […]

خواجہ غریب نواز منقبت

شانِ خواجۂ اجمیر

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان لائے حکمِ نبی سے وہ پیغامِ دیںباغِ حق بن گئ ، کفر کی سرزمیںآج بھی شان سے وہ ہیں جلوہ نشیںہند کے بادشاہ ، دین کے وہ معیںخواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سلام چِشت و بغداد و طیبہ کے فیضِ حسیںاحتشامِ “حُسین و حَسَن” کے امیںگلشنِ […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوپی اسمبلی الیکشن: مسلمان کیا کرے؟؟؟

ازقلم: انصار احمد مصباحیaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 بھارت کا کوئی بھی شہر یا گاوں ہو ، اتر پردیش میں انتخابات ہوں اور وہاں چرچا نہ ہو، یہ نہیں ہوبسکتا۔ انتخابات یہاں ہوتے ہیں ، اس کی باز گشت ملک کے کونے کونے میں سنائی دیتی ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ پوپی کے باشندے ممبئی ، […]

انتقال و تعزیت

صداے قلب حزیں

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیںکہیں سے آب بقائے دوام لا ساقی دنیا بھر سے اہل علم و قلم قافلہ در قافلہ نہایت ہی تیزی […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

وشنو گپتا جیسے بدبختوں سے کب پاک ہوگا ہمارا ملک

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور ایک زمانہ تھا جب ہمارے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کا سات سمندر پار تک چرچا تھا۔ دوسرے ملک کے باشندے بھارت کی اس تہذیب کی مثالیں پیش کرتے تھے؛ آبادی کے ایک طرف جہاں ہندوؤں کے مندر ہوتے تھے تو وہیں بغل […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت در شان غریب نواز رحمۃاللہ علیہ

از قلم: مقبول احمد قادری، دارالعلوم غریب نواز ایوت محل مہاراشٹر زمانہ ڈھاتا ہے مجھ پر ستم غریب نوازادھر بھی کیجئے چشم کرم غریب نواز مرید نے جو کہا چل ذرا انا ساگراٹھا وہ پل میں بڑھاے قدم غریب نواز میں ہوں غلام تمہارا تمہیں ندا دونگاہوا جو مجھ پہ کہیں بھی ستم غریب نواز […]

تنقید و تبصرہ

حسین قریشی صاحب کی کتاب “پاگل پن”۔تحریر ایسی ہو کہ اضافہ کہیں جسے…

مصنف: حسین قریشیمبصر: نکہت کاظم سید “پاگل پن”کتاب کا عنوان ہی قاری کی توجہ کواپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔پاگل پن حسین قریشی صاحب کے افسانوں اور افسانچوں کا مجموعہ ہے جسکی ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی ہوئی ہے۔میں نے جب اس کتاب کے بارے میں سنا اسکے عنوان ہی کی وجہ سے آرڈر کیا کیونکہ […]

غزل

غزل: کوئی یوسف ہی نہیں ہے بھرے بازار میں اب

خوشبو پروین قریشیپی ایچ ڈی،اردو یونی ورسٹی آف دہلی پاؤں رکھنے کا ارادہ ہے کیا انگار میں ابوہ جلن خور سقم ڈھونڈے گا اشعار میں اب حوصلے پست نظر آئے معالج کے مجھےکیسے امید نظر آئے گی بیمار میں اب وہ انا دار سا لہجہ بھی نہیں ہے باقیوہ کڑک پن بھی نہیں آپ کی […]

مراسلہ

خدا کرے “سہ ماہی پیام بصیرت سیتامڑھی” روز افزوں ترقی کی شاہ راہ پر ہو

ازقلم: آصف جمیل امجدی {انٹیاتھوک،گونڈہ}رکن: تنظیم فارغین امجدیہ 2010؁ء بحمدہ تعالیٰ گزشتہ کئی ماہ سے مختلف رسائل و جرائد سے فقیر کا علمی رشتہ ایسا منسلک ہوا کہ مضبوط تر ہوتا چلا گیا۔ ( جس شخص کے اندر تحریری طور پر قوم و ملت کے لیے کام کرنے کا جزبۂ بے کراں پیدا ہوتا ہے، […]