سیاست و حالات حاضرہ

ہر بار الیکشن میں لگتاہے مسلم اتحاد کا نعرہ!!

تحریر : جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com اترپردیش میں الیکشنی ماحول ہے صبح سے شام تک خوب تبصروں کی ہوا چلتی ہے اور اسی بیچ مسلمانوں کی زبان پر یہ لفظ بار بار آتا ہے کہ ہمارا کوئی قائد نہیں ہے، ہمارا کوئی سیاسی لیڈر نہیں ہے مگر کبھی بھی اس پہلو پر غور نہیں کیا جاتا […]

علما و مشائخ

سجائی تھی جو دنیاے ظفر احمد رضا خاں نے

19 جمادی الاخریٰ عرس مبارک شاگرد وخلیفہ اعلٰی حضرت ملک العلماء حضرت علامہ سیدظفرالدین بہاری رحمتہ اللہ علیہ تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی حضرت ملک العلماء کا اصل نام حضرت سید محمد ظفرالدین بہاری عظیم آبادی رحمة اللہ علیہ ہے۔ آپ اپنے لقب سے زیادہ مشہور ہوۓ۔ اور یہ لقب آپ کو […]

نعت رسول

نعت پاک: حال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکوی جب درِ آقا چلیں گے دیکھناحال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا یہ جو بگڑے سے مرے حالات ہیںایک لمحے میں بنیں گے دیکھنا جو نبی کی یاد میں بہتے ہیں اشککام کچھ ایسا کریں گے دیکھنا کیسے ہو عرضِ طلب مت سوچئےبن کہے وہ جان لیں گے دیکھنا […]

صحت و طب

جموں و کشمیر میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ 6570 نئے کیسز

تیسری لہر کے دوران ایک دن میں  ہوئی  سب  سے زیادہ  14 اموات سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔جموں وکشمیر انتظامیہ کے  حکام نے منگل کے روز بتایا کہ جموں و کشمیر میں روزانہ 6570 کیسز کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد رپورٹ ہوئی ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 افراد […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خون ہم نے دیا

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہ بلرام پوررابطہ: نمبر:   8115775932 26/ جنوری کو “یوم جمہوریہ” کے نام سے جانا جاتا ہے .ہندوستانی تاریخ میں یہ دن ایک خاص اہمیت کا حامل ہے. پورے ہندوستان میں یہ دن” قومی دن” کی حیثیت سے منایا جاتا ہے. “یوم جمہوریہ “کے پر بہار وحسین […]

نعت رسول

نعت رسول: سرکار کے دیار کا ذرہ عظیم ہے

ازقلم: رضوان احمد محبوبی گڑھوا جھارکھنڈ چندہ عظیم ہے نہ ہی تارہ عظیم ہےسرکار کے دیار کا ذرہ عظیم ہے عرشِ بریں سے میں نے جو پوچھا تو یہ کہااللہ کے حبیب کا تلوہ عظیم ہے گر چاہتےہو بھیک تو مانگو حضور سےوہ ہیں عظیم ان کا عطیہ عظیم ہے آے ہیں اس جہان میں […]

عقائد و نظریات

کافرانہ مسلک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ناگپور سے ہمارے عزیز مولانا مصطفیٰ رضا صاحب نے بہ غرض استفسار ایک قوالی کا ویڈیو لنک بھیجا۔اوپن کیا تو قوال صاحب کی خاصی بے سُری آواز کانوں سے ٹکرائی۔آواز کو کسی طور برداشت کیا مگر قوال کے منہ سے نکلنے والا کلام کسی طور برداشت کرنے کے قابل […]

زبان و ادب

اس دور ترقی میں کہیں بھول نہ جائیں

ازقلم: محمد تصور رضا نظامیدارالعوام حسینیہ گورکھپور کسی چیز کو پانے کیلئے یا کھونے کیلئے اگر کوئی واحد وجہ ہے تو وہ ہے توجہ اور غیر توجہیاگر ہم کسی چیز کو پانا چاہتے ہیں تو اپنی ساری محنت و لگن اور توجہ اس چیز کی طرف مبذول کر دیتے ہیںبر خلاف اس کے کہ ہم […]

مذہبی مضامین

تقریبات عرس اورتعمیرِامت

تحریر: بلال احمد نظامی مندسوری،رتلامفاؤنڈر: تحریک علمائےمالوہ صالحین اور بزرگان دین کےیوم وفات پر اخذِ فیض و حصولِ برکات کےلیےہرسال عرس کی تقریبات کا اہتمام ہوتاہے۔عرس کی شرعی حیثیت متعین کریں تو یہ ایک مستحسن اور مباح امر ہے،جو اسے فرض و واجب یا حرام کےدرجےمیں رکھے وہ دونوں طبقے افراط و تفریط کےشکار ہیں […]

نعت رسول

نعت شریف: بادۂ عشقِ رسالت کا جو میخوار رہے

نتیجہ فکر: غلام محی الدین جیلانی عرشی دل غمِ فرقتِ سرکار میں بیمار رہےآنکھ بھی طالبِ حُسنِ شہِ ابرار رہے آنکھ کے سامنے گر روضہ سرکار رہےہیچ پھر میرے لیے رونقِ گلزار رہے تیرے عاشق پہ ضروری ہے تری اُلفت میںتيرے دشمن کے لئے آہنی تلوار رہے جام و مینا سے اُسے کوئی غرض ہو […]