نعت رسول

نعت رسول: دوا کی جگہ ان کے در کی ہوا ہو

نتیجہ فکر: محمد آفتاب رضا قمری، گریڈیہ جھارکھنڈ خدا جب مری روح تن سے جدا ہونگاہوں میں روضہ نبی کا بسا ہو طبیعت بگڑ جائے تو بھی بھلا ہوترا درد الفت جو دل کی دوا ہو اسے موت پر کتنا اچھا لگا ہوترے در پہ جس کی بھی آئی قضا ہو مریض محبت کی خاطر […]

نعت رسول

نعت رسول: مصطفیٰ تیری شان اعلیٰ ہے

نتیجہ فکر: محمدوسیم اختر رضوی نعیمی مصطفیٰ تیری شان اعلیٰ ہےعرشِ اعظم بھی زیرِ تلوہ ہے ساری مخلوق ہے فدا جس پرمصطفیٰ کا حسین چہرہ ہے اس لیے خواب میں وہ آئیں گےمیری قسمت کو جو جگانا ہے جن کو کہتے ہیں شاہِ طیبہ ہمان کا رتبہ بلند و بالا ہے شہرِ طیبہ کی پاک […]

تاریخ کے دریچوں سے عقائد و نظریات مذہبی مضامین

کرسمس کی تاریخی اور شرعی حیثیت

تحریر: ابوعمر غلام مجتبیٰ مدنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو الله تعالیٰ نے اپنی قدرت کا شاہکار بنا کر دنیا میں بغیر باپ کے پیدا فرمایا اور معجزات بھری زندگی عطا کرکے ادھیڑ عمر میں آسمانوں پر اٹھا لیا ان کے فضائل میں مختصراً اتنا ہی کافی ہے کہحضرت عیسیٰ ان پانچ اولو العزم رسل […]

مذہبی مضامین

تقریر،تبلیغ کا ایک مؤثر ترین ذریعہ

تحریر :محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا ،جھارکھنڈ اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور دعوت و تبلیغ کے ذرائع میں سےایک مؤثر ترین ذریعہ تقریر ہے،جس کے ذریعے قوم اور معاشرے میں دینی احکام بآسانی پہنچائےجا سکتے ہیں اور کم وقت میں خواندہ اور کم پڑھے لکھے لوگ شرعی احکام سے رو شناس ہو سکتے ہیں۔تقریر […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

1925 سے 2025 تک، چوک کہاں ہو رہی ہے

تحریر :محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن: روشن مستقبل دہلی کہتے ہیں کہ تاریخ خود کو دوہراتی ہے، قریب سو سال کا عرصہ گزر گیا اور انڈین مسلمان اسی راہ پر کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے، آج کے حالات اور سو سال قبل کے حالات میں سر مو فرق نہیں […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر شئی کو ملا نور ترا رحمت عالم

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری ہر شے کو ملا نور ترا رحمتِ عالماے ختمِ رُسُل ، نورِ خدا ، رحمتِ عالم ہر سمت ہے ظلمت کی گھٹا رحمتِ عالمکب آئے گی طیبہ کی ہوا رحمتِ عالم للہ مدد کیجے پریشان ہے اُمّتپھیلی ہے زمانے میں وبا رحمتِ عالم وَالشَّمْسِ ترا رُخ ہے تو وَالنَّجْمِ ہیں […]

علما و مشائخ

حضور احسن العلماء مارہروی اور اعلیٰ حضرت بریلوی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں یہ اللہ کریم کی شان ہے کہ دین متین کی حفاظت و صیانت کے لیے وہ اپنے مخصوص بندوں کو پیدا فرماتا ہے۔ ان سے تجدید جیسا اہم کام لیتا ہے۔ مجددینِ اسلام کا ایک طویل سلسلہ ہے جن کی خدمات سے اسلامی تاریخ کے صفحات جگمگا رہے ہیں۔ […]

تاریخ کے دریچوں سے تعلیم

پہلا اقامتی مدرسہ کب اور کہاں؟

طارق انور مصباحی، کیرلا عہد ماضی میں ارباب علم وفضل مساجد میں یا اپنی رہائش گاہوں پر شائقین علوم دینیہ کو مذہبی علو م وفنون سے آراستہ فرماتے۔اس کے بعد باضابطہ مدارس کا وجود ہوا۔ عہد حاضر میں اگر مدارس اسلامیہ نہ ہوں تو دینی تعلیم کا سلسلہ موقوف ہوجائے اور چند سالوں بعدتلاش بسیارکے […]

علما و مشائخ

شیخ ابوبکر احمد شافعی کا مسلک اعتدال

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی جامعہ مرکز الثقافة السنیہ کالی کٹ (کیرالا) ہندوستان کا اعلیٰ دینی اور عصری تعلیم دینے والا مرکزی دارالعلوم ہے۔ ویسے تو یہ ادارہ شافعی مذہب کا ترجمان ہے، لیکن اس میں حنفی اور شافعی دونوں فقہی مذاہب سے تعلق رکھنے والے طلبا پڑھتے اور اساتذہ پڑھاتے ہیں۔ شیخ ابوبکر احمد […]

تعلیم

دارالعلوم اہلسنت ظہورالاسلام گوبندپور میں عبدالحفیظ نے ناظرہ قرآن و عم پارہ حفظ مکمل کیا

مہراج گنج: 23 دسمبر الحمدللہ رب العالمین اللہ ربّ العزت کے فضل کرم سے آج ہمارے نواسہ عزیزم عبد العزیز عرف محمد سلمہ نےناظرہ قرآن اور عم پارہ حفظ مکمل کئے اس موقع پر دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج میں ان کے مشق وکرم فرماں استاذی الکریم حضرت مولانا […]