منقبت

منقبت میر سید شاہ فضل اللہ، کالپی شریف

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی ۔یوپی ۔بھارت ہمنوا ہے ربّ کعبہ شاہ فضل اللہ کادیکھئے تو شان و رتبہ شاہ فضل اللہ کا یہ ہے عظمت کہ دعائے خیر میں اپنی رکھااعلٰی حضرت نے وسیلہ شاہ فضل اللہ کا اس میں شامل ہیں محمد اور احمد کے بھی نامہے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

نکاح رحمت یا زحمت؟

تحریر: ساغر جمیل رشک مرکزیریسرچ اسکالر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ نکاح ایک ایسی عبادت ہے جو تقریباً تمام انبیا و رسولان عظام کی سنت رہی ہے۔ اور اسے آدھا دین قرار دیا گیا ہے۔ یہ نگاہوں کو نیچی کرتا ہے اور گناہوں سے دور رکھتا ہے۔ زوجین کو سکون بخشتا […]

نعت رسول

نعت رسول: خلد بریں کا مجھ کو نگینہ دکھائی دے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 خلد بریں کا مجھ کو نگینہ دکھائی دےیعنی رسول پاک کا روضہ دکھائی دے آنکھوں میں میری نور دے ایسا کہ ہر گھڑییا رب مجھے بھی شہر مدینہ دکھائی دے پڑھ کر درود پاک جو سوتا ہے اے خداخوابوں میں اُس کو جلوۂ آقا دکھائی دے نعت رسول ہاشمی […]

مذہبی مضامین

جس قوم کو غص بصر کا حکم دیا گیا وہی فتنۂ نظر کا شکار ہوگئی

از :۔ ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ،) M.A., M.Com., Ph.D (Osm دنیا میں جتنے بھی انقلابات برپا ہوئے ہیں ان میں نوجوان نسل کا کردار ناقابل فراموش رہا ہے۔ قرآن مجید میں اصحاب کہف اور کٹھن حالات میں حضرت موسیؑ پر ایمان لانے والے نوجوانوں کا […]

مذہبی مضامین

مذہب اور توہین انسانیت

تحریر:منزہ سیّد، پاک:Email:munazzasyed2020@gmail.com گزشتہ دنوں شہرِ اقبال میں 9 سال سے مقیم ایک سپورٹس گارمنٹ فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا پر مٹھی بھر افراد کی طرف سے ’’توہینِ مذہب‘‘کی آڑ میں سفاکانہ تشدد، قتل اور ہجوم کی مجرمانہ خاموشی نے ظلم و بربریت کی ایسی داستان رقم کی کہ جس کی وجہ سے […]

عقائد و نظریات

صفات ِباری تعالیٰ

تحریر: ریاض فردوسی۔9968012976 اور آسمانوں اور زمین کا غیب اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے اورتمام معاملات اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں سو آپ اسی کی عبادت کریں اوراسی پربھروسہ رکھیں اورآپ کارب اُس سے بے خبرنہیں جوتم عمل کرتے ہو(سورہ۔ھود۔آیت۔123۔پارہ۔12)اللہ تعالیٰ کی بے شمار صفات ہیں جن کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا […]

منقبت

منقبت: مخدوم کا قلندر اخلاق قادری ہے

نتیجہ فکر: آفتاب رضا قمری مخدوم کا قلندر اخلاق قادری ہےاحمد رضا کا خنجر اخلاق قادری ہے عشق و وفا کا گوہر اخلاق قادری ہےعلم و ادب کا پیکر اخلاق قادری ہے گستاخ مصطفی کی گردن بچے گی کب تکاہل سنن کا نشتر اخلاق قادری ہے دین نبی کا سودا ہرگز نہیں کرے گاابن علی […]

سیاست و حالات حاضرہ

اتر پردیش کی سیاست اور مدرسہ فیکٹر

چالیس سال ووٹ اور صرف 10 ہزار نوکریاں دے کر مسلمانوں پر 10 لاکھ احسانات لادنے والی سیکولر پارٹیوں کا تنقیدی تجزیہ کرتی ایک تحریر تحریر:محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی اتر پردیش دیش کی سیاسی راجدھانی ہے اور یہاں مسلمانوں کا سیاست پر خاصہ اثر پایا جاتا […]

نعت رسول

نعت رسول: بجھا بھی دیجیئے اب تشنگی زیارت کی

نتیجہ فکر: محمدوسیم اختر رضوی نعیمی تمہاری جس نے بھی آقا یہاں اطاعت کیملے گی اس کو ہی خوشبو بہارِ جنت کی مہ و نجوم بھی حسنِ نبی پہ قرباں ہیںفرشتے کرتے ہیں مدحت اسی ملاحت کی تمہارے در سے نہیں لوٹتا کوئی خالیہے دھوم آقا تمہاری ہی بس سخاوت کی کریم آقا عطا کر […]

علما و مشائخ

اجمل العلماء کے لیل و نہار

از قلم : احمد رضا مصباحی (کوشامبی)استاد : مرکزی مدرسہ اہل سنت اجمل العلوم، سنبھل مغربی اترپردیش کے تاریخی شہر ” سنبھل ” میں ایک ولی صفت اور نیک بندے رہتے تھے جو عالم دین اور حافظ قرآن ہونے کے ساتھ نہایت ہی عبادت گزار اور عامل اوراد و وظائف تھے ، جن کا نام […]