اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

سیمانچل کے جلسے اور اعراس (١)

تحریر : انصار احمدمصباحی9860664476 / aarmisbahi @gmail.com مسلسل چھے مہینوں سے گھر پر ہوں، اس عرصے میں جب بھی اور جہاں بھی موقع ملا، دینی جلسوں میں شریک ہونے کی بھرپور کوشش کی، علاقے کے اکثر عرسوں میں گیا۔ میرا رب اور اس کے محبوب ﷺ میرے دل کی نیتوں سے خوب واقف ہیں۔ مجھے […]

منقبت

شانِ حضور محدّث کبیر

امیر المؤمنین فی الحدیث، سلطان الاساتذہ، ممتاز الفقہا، حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفیٰ قادری قبلہ مد عمرہ دام ظلہ و ساد فیوضہ ازقلم: محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا و التدریس الجامعة الصابریہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی علم و حکمت کے آفتاب ضیافقہ و افتا کے ماہ تاب ضیا ہے عیاں صبر […]

اصلاح معاشرہ

خطابت اور خوش گفتاری

تحریر: محمد ہارون مصباحی فتح پوری ایک انسان جب لوگوں کے سامنے اپنے خیالات پیش کرتا ہے اور اپنے ما فی الضمیر کا اظہار کرتا ہے تو اسے خطابت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔خطابت در اصل روحوں کو جیتنے کا فن ہے، اپنے مخاطب کو اپنی رائے کے طوفان میں بہا لے جانے کا ہنر […]

علما و مشائخ

زین العلماء شیخ زین الدین مسلیار شافعی قادری علیہ الرحمہ

تحریر: مولانا رفیق احمد کولاریتلخیص: محمد سلیم انصاری ادروی کنڈوٹی سرزمین ملبار (کیرالا، ہند) کا ایک زرخیز علاقہ ہے۔ کنڈوٹی عہد قدیم ہی سے مرجع خلائق رہا ہے، ایک طرف کنڈوٹی سادات کی سیادت دوسری طرف مخدومی علماے کرام اور شرعی قاضیوں کی قیادت کنڈوٹی کی دینی فضا میں چار چاند لگاتی ہیں۔ اسی علاقے […]

زبان و ادب

زردصحافت یہ بھی ہے

تحریر: عرفان احمد ازہریمقیم حال چھپرہ بہار٧ جمادی الاولی مطابق ١٢ دیسمبر بروز یکشنبہ آج بتاریخ ١٢ دیسمبر ٢٠٢١ بروز اتوار کے قومی تنظیم پٹنہ سے شائع ہونے والے اردو روزنامہ کے پہلے صفحہ پر ایک سرخی “سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی” نظر سے گزری۔ میں نے سوچا کہ انٹر نیٹ ایڈشن سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ملک کی موجودہ صورتحال اور ہمارا طرز عمل

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدی 15 اگست 1947 کو وطن عزیز ہندوستان بے شمار قربانیوں کے بعد انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، اس وقت ہندوستان میں مختلف مذاہب کے ماننے والے موجود تھے ،لہذا وطن کو ضرورت تھی ایک ایسے قانون کی جو ہر مذہب کے ماننے والوں کو مذہبی معاملات میں […]

علما و مشائخ

علامہ سلیمان اشرف بہاری کی علمی جامعیت

ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) عرب قوم کی لسانی وسعت اور کثرتِ الفاظ کے ضمن میں ان کے تخیل کی رفعت کا نقشہ کھینچنے کے بعد، اس عظیم قوم کے تمدن کے حوالے سے علامہ سلیمان اشرف بہاری رحمہ اللہ لکھتے ہیں :“یہاں تو صرف عربی دماغ کے تمدن و تہذیب کی ایک […]

تعلیم مراسلہ

طلبا کے نام!!!

شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمة اللہ علیہ لکھتے ہیں:” غالبا حضرات مدرسین(اساتذہ) کی بد قسمتی اس دور کے ساتھ خاص نہیں. یہ بھی اسلاف کا ورثہ ہے کہ تلامذہ اپنے اساتذہ کو فراغت کے بعد بھول جاتے ہیں اور کوئی ربط نہیں رکھتے. ان کا جو بھی نیازمندانہ تعلق ہوتا ہے وہ […]