نعت رسول

نعت رسول: چمٹا ہے ان کی یادوں سے بے اختیار دل

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی اب صاف کرکے دنیا کا گرد و غبار دلچاہے ہے بس مدینے کی طاہر بہار دل میں کیا کروں کے اس پہ نہیں کوئی بس مراچمٹا ہے ان کی یادوں سے بے اختیار دل کر دیتا میں تمام وہ سرکار پر فدااے کاش اپنے سینے میں ہوتے […]

طنزومزاح

تلخ و ترش

ازقلم: اسانغنی مشتاق رفیقیوانم باڑی، تمل ناڈو ۞تریپورہ میں مسلم بھائیوں پر ظلم ہو رہا ہے،تشدد کرنے والے ہندو نہیں ڈھونگی ہیں۔۔۔ کانگریس رہنما راہل گاندھیاتنا کافی نہیں ہے راہل جی! جب تک آپ اور آپ کی پارٹی اقلیتوں اور ہندوتو۱کے سلسلے میں ایک واضح موقف اختیار نہیں کرے گی، ایسی خالی بیان بازی سے […]

منقبت

منقبت: بارگاہ غوث کا ہراک گدا سلطان ہے

رشحات قلم: دلبرنورانی دلبرؔبوکارواسٹیل سیٹی (جھارکھنڈ)9852308786 عاشقوں کا یہ عقیدہ اور یہی ایمان ہےبارگاہ غوث کا ہراک گدا سلطان ہے آپ ولیوں کےولی ہیں آپ ہیں روشن ضمیرغوث اعظم آپ کارتبہ بڑاذیشان ہے چور کو ابدال، ڈاکو کو بنایا باصفاغوث کے فیضان سے مردے میں آئی جان ہے مصطفے سے اور خداسے غوث اعظم ہیں […]

حضور غوث اعظم

شانِ غوث اعظم

•1️⃣حضور غوث الاعظم رضی اللّٰہ عنہ ابھی اپنی والدہ کے پیٹ میں تھے اور والدہ ماجدہ کو جب چھینک آتی اور اس پر جب وہ الحمد لله کہتیں تو آپ رضی الله عنہ پیٹ ہی میں جواباً یرحمکِ الله کہتے۔ (الحقائق فی الحدائق، صفحہ ۱۳۹) •2️⃣آپ رضی الله عنہ یکم رمضان المبارک بروز پیر صبح […]

نعت رسول

نعتِ رسول: ڈوبا سورج اگا اشاروں میں

ازقلم: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی ،یوپی۔انڈیا ہیں جو آقا کے خاکساروں میںنام ان کا ہے تاجداروں میں یہ بھی نعتِ رسولِ اکرم ہےجوترنُّم ہے آبشاروں میں ذاتِ شمس الضحٰی کی آمد سےہے مہک گل کے ساتھ خاروں میں مرے رہبر کی شان کیا کہناچاند تارے ہیں رہگزارو ں میں شہرِ […]

مذہبی مضامین

تحفظِ ناموسِ رسالتﷺ: ہماری جانیں اور ہمارا سب کچھ سید عالمﷺ کی آبرو پر قربان ہے

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوی، نوری مشن مالیگاؤں زوال اُس وقت شروع ہوتا ہے جب رسول اللہ ﷺ کی توہین و بے ادبی سرِ راہ کی جا رہی ہو اور ہماری حمیّت و غیرت مَر چکی ہو۔ کیا بھول گئے وہ لمحہ! جب ڈنمارک اور مغربی ملکوں میں کارٹون بنا کر رسول اللہ ﷺ کی توہین […]

منقبت

بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

ازقلم: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹہمیں رب سے ملاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ جناب غوث اعظم سے محبت کرنے والوں کوقریب اپنے بلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ یتیموں اور فقیروں کو شہنشاہان دنیا کوبفضلِ رب کھلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ فدا […]

زبان و ادب

اردو کی تباہی کی ذمہ دار صرف سرکار ہی نہیں بلکہ ہم خود بھی ہیں: ذکی طارق بارہ بنکوی

بارہ بنکی : (پریس ریلیز)ہم بڑی آسانی کے ساتھ دوسروں پر الزام عائد کردیتے ہیں اور غیروں کے سر اپنی ناکامی و بربادی کا ٹھکرا پھوڑ دیتے ہیں لیکن اپنا محاسبہ کبھی نہیں کرتے اور اپنے گریبان میں جھانک کر کبھی نہیں دیکھا کرتے یہی حال ہے اْردو زبان کا کی بے حالی اور تنزلی […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

امت مسلمہ کے زوال کی ایک بڑی وجہ

تحریر:محمود رضا قادری کسی بھی قوم کے عروج و ارتقا میں اصلِ روح اس کی فکری سرگرمیاں ہوتی ہیں ،جب تک یہ فکری سرگرمیاں اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ رہتی ہیں تو وہ قوم روز افزوں ترقیوں کی شاہ راہوں پر گامزن رہتی ہے لیکن جب وہ ختم ہو جائیں یا ماند پڑ […]