مذہبی مضامین

یوم اردو تو منا رہے ہیں مگر کیا بابری کو بھول گئے ۔۔۔۔۔۔ ؟

ہم مسلمانوں کی ایک بہت بڑی کمی یہ ہے کہ ہمارے مذہب وملت یا ہمارے وجود کے پر جب بھی حملہ ہوتا ہے تو ہماری رگیں ضرور پھڑکتی ہیں ہم احتجاج بھی کرتے ہیں، ہم سڑکوں پر بھی اترتے ہیں ہم نعرے بازی بھی کرتے ہیں مگر افسوس اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ ہمارے […]

انتقال و تعزیت

سرزمین اٹک کے ایک مرید اقبال علامہ غلام فرید نقشبندی

بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین اس دنیا آب و گل میں حیات وممات کا سلسلہ نہایت تیزی سے جاری وساری ہے۔ خالق کائنات کے حکم سے نسل انسانی کی آب یاری اور پھر سفر آخرت پر تیاری ایک ایسی حقیقت ہے جس کا انکار […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت: نائب صدر شریعت ہیں ضیاءالمصطفیٰ

از قلم: محمد عسجد رضا نوری مہراجگنجوی بازوئے تاج شریعت ہیں ضیاءالمصطفیمجد امجد کی کرامت ہیں ضیاءالمصطفی مسلک احمد رضا پر آنچ آسکتی نہیںپیشوائے اہلسنت ہیں ضیاءالمصطفی عالم ومفتی وقاری ہیں محدث اور فقیہتاجدار علم وحکمت ہیں ضیاءالمصطفی دیکھ کر ان کا سراپا کہ اٹھا سارا جہاں“نائب صدر شریعت ہیں ضیاءالمصطفی” آپ کے ہر ایک […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

ہندوستان میں شافعیت

از: محمد سلیم انصاری حنفی ادروی ہند میں شافعی مذہب اہل سنت کا دوسرا سب سے بڑا فقہی مذہب ہے۔ ہند کے اکثر شوافع سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہیں۔ یہ لوگ ابتدا ہی سے ہند کے ساحلی علاقوں میں آباد ہیں۔ اور اب بھی ان کی اکثریت انہیں علاقوں (مثلا، کیرالا، گجرات، تمل ناڈو، کرناٹک، […]

غزل

غزل: کیسی بیمار ہے زندگی آج کل

خیال آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی تیری لاچار ہے زندگی آج کلکیسی بیمار ہے زندگی آج کل عشق میں زخم کھاۓ ہے میں نے سداپھر بھی بیدار ہے زندگی آج کل چل دیا چھوڑکرمجھکوتنہاصنممیری بیکار ہے زندگی آج کل تیری فرقت نے اتنارُلایامجھےاب بھی آزار ہے زندگی آج کل غم ہیں تنہائیاں اور بیچینیاںکتنی دشوار […]

سیاست و حالات حاضرہ

نہ صحافی کے قلم سے نہ مولوی کے بیان سے!

ازقلم:۔مدثراحمد۔شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 سماج میں پیش آرہے سماجی و اخلاقی برائیوں کے تعلق سے ویسے تو قلمکار،صحافی اور مولوی مسلسل خطاب کررہے ہیں،لکھ رہے ہیںا ور جہاں بھی موقع ملے وہاں لوگوں کو کم ازکم سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔لیکن سماجی برائیوں کا خاتمہ نہ تو صرف صحافی کے قلم سے نہ ہی مولوی کے بیان سے ہوگا،بلکہ […]