سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستانی میڈیا اور ترپورہ کے مسلمان اور بانی تحریک فروغ اسلام حضرت قمر غنی عثمانی صاحب کی گرفتاری

تحریر: سراج احمد نوری منظریصحافتی ترجمان تحریک فروغ اسلام و صدر شعبہ نشر واشاعت شاخ بریلی شریف میڈیا ایک ایسا ادارہ ہے جس کو جمہوریت کا چوتھا خمبا کہا جاتا ہے اور جو کسی بھی جمہوری ملک کی عوام کی ترجمانی کرتا ہے اور عوام کے مسایل کو حکومت وقت کے ایوان تک پہونچانے میں […]

سیاست و حالات حاضرہ نظم

جلتے ہوئے آشیانے

تریپورہ کے حالات از قلم: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذومفتی: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر، نگرہ جھانسی یوپی موجودہ حکومت بی جے پی جب سے اقتدار میں آئی ہے اقلیتوں پر ظلم و زیادتی یہ کوئی نئی بات نہیں، آئے دن کہیں نہ کہیں سے ہندوتوا کے شر پسند عناصر کے ذریعے اہل اسلام پر […]

تعلیم

البرکات سیرت مقابلے میں طلباء کرام نے اچھی پوزیشن حاصل کرکے ادارے اور والدین کا نام روشن کیا: ضیاء الرحمن امجدی

علی گڑھ: 06 نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)البرکات پبلک اسکول میں ہرسال کی طرح اس سال بھی سالانہ سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم انعامی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں علی گڑھ وقرب وجوار کے مدارس کے طلباء نے قرأت ، نعت پاک، تقریر، مضمون نویسی میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی، جس […]

شعیب رضا

ہر کلمہ گو مودت اہل بیت کا پابند ہے: سید محمد اشرف کچھوچھوی

نوتنواں بازار میں جشن عید میلادالنبیﷺ نوتنواں بازار، 4 نومبر، ہماری آواز(سالک مصباحی) نبیرہ سرکار کلاں، شہزادہ شیخ اعظم،مجدد تعلیمات اشرفیہ حضور اشرف ملت پیرطریقت حضرت علامہ سید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی دامت برکاتہم آدرار انڈیاعلماومشائخ بورڈ کی جامعہ کا ملیہ مفتاح العلوم کولھو بازار ضلع مہراج گنج یوپی امد کے موقعے پر […]

مذہبی مضامین

سازشیں اور قومی تقاضے

دشمنانِ اسلام کی سازشوں سے بیدار رہ کر مشرکین کے رسم و رواج سے احتیاط میں عافیت تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ’’عزیزانِ وطن! پاک مذہب اسلام جس کی ساری تعلیمات کا جوہر توحید و خدا پرستی ہے اُس کا دشمن تم صرف انگریزوں کو کیوں قرار دیتے ہو؛ ہر وہ مذہبِ باطل […]

مذہبی مضامین

ملت ساز جلسوں کو کس نے آفت انگیز بنایا؟

تحریر: مشتاق نوری۴؍نومبر ۲۰۲۱ء آج کل جلسے جلوس کی محفل گرم کرنے کے لیے پیر حضرات اپنی ٹولی و ڈولی لے کر، نعت خواں حضرات تان سین والے ساز باز لے کر، مقررین خطابی گھنگرج کے شمع خراش طنبورے لے کر نکل پڑے ہیں۔ان لوگوں کی کمائی کا سیزن اوپن ہوچکا ہے۔لاک ڈاون کے بعد […]

شعیب رضا

تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام

جناب قمر غنی عثمانی صدر تحریک فروغِ اسلام اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں راقم :- قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی9916767092 لگاتار پچھلے دو دنوں سے جناب قمر غنی عثمانی صاحب تریپورہ کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے اصل اُن علاقوں میں پہنچے جہاں جانا قانونی طور پر کسی ایسے افراد کو منع تھا […]

اولیا و صوفیا

سرکار محبی علیہ الرحمہ کی علمی لیاقت

ازقلم: محمد محمود اشرف قادری مصباحیقادری نگر، سوتیہاراٹولہ، سیتامڑھی، بہار محب اعلیٰ حضرت، علامہ مولانا عبدالرحمٰن سرکارمحبّٰی پوکھریروی، بہاری علیہ الرحمۃ والرضوان ایک کثیرالجہات شخصیت کانام ہے۔جومتحرک وفعال،بیدارمغز،دین وسنیت کے فروغ واستحکام کے سلسلے میں ہمیشہ تیار اور علمی وروحانی دنیا آباد کرنے والی عظیم ذات تھی۔ ان کے عظیم کارنامے مختلف سمتوں میں پھیلے […]

مذہبی مضامین

جامع مسجد دہلی: شاہی امام اور انتظامیہ کی لاپرواہی

تحریر: صابر رضا محب القادری نعیمی، کشن گنج مساجد شعار اسلام میں سے ہیں قرآن حکیم میں ہے وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآىٕرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ “اور جو اللہ کے نشانوں کی تعظیم کرے تو یہ دلوں کی پرہیزگاری سے ہےشعائرﷲ کی تعظیم وتکریم اور اس کے حرمت و تقدس کا خیال رکھنا مسلمانوں […]