نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)مدرسہ رضویہ نو ریہ بر کا ت العلوم متصل مسجد محبو ب الہی مو نگا نگر گلی نمبر ۲ و ۳ کرا ول نگر میں جلسہ دستا ر بندی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ۷ بچوں کو دستار حفظ و قرات و تقسیم اسناد سے نوا زا گیا۔ پرو […]
Author: ہماری آواز
غزل: جنونِ عشق لافانی بہت ہے
خیال آرائی: اشتیاق احمد شوق ممبئی جنونِ عشق لافانی بہت ہےنتیجہ،ہائے! لایعنی بہت ہے جفاکرتا رہا جو پھر اسی پرلٹانا جان نادانی بہت ہے کروں تعریف،لاؤں مثل کیسے؟مرامحبوب لاثانی بہت ہے زیارت ہوگئی جب سے تمھاریمری آنکھوں میں تابانی بہت ہے تکبر تھامجھے عہدِ وفا پرمگر اب عشق بے معنی بہت ہے محبت تھی مقدس […]
افکارِ رضا کی کرنیں اور منفی افکار کے جراثیم
“سُنی سُنائی باتوں پر کان دَھرنا اہلِ علم کا طریقہ نہیں…وہ تو بزمِ تحقیق و مطالعہ سجاتے ہیں…” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی(نوری مشن مالیگاؤں) جھوٹ، مغالطہ، پروپیگنڈہ اہلِ علم کا شیوہ نہیں…اہلِ علم تو بِنا تحقیق کوئی بات نہیں کہتے…سُنی سُنائی باتوں پر کان نہیں دَھرتے…جھوٹ کو سچ بنا کر نہیں پیش کرتے…لیکن! بُرا ہو […]
جامعہ عربیہ ہتھوڑا باندہ کے قیام کا محرک اور اس کا ابتدائی و ابتلائی دور
حضرت مولانا قاری سید صدیق احمد صاحب باندوی(رحمۃ اللہ علیہ) قارئین! پیش نظر اوراق آپ کی خدمت مین”جامعہ عربیہ ہتھوڑا باندہ”کے تعارف اور اسکی دینی، علمی، تبلیغی خدمات کےسلسلےمیں پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہاہوں- آج سےنوسال قبل غالبا ١٩٥٠ء کی بات ہےمیں مدرس اسلامیہ فتحپور میں مدرس کی حیثیت سے کام کررہے تھے کہ […]
جامعہ غوثیہ رضویہ کا پندرہواں سالانہ غوث ورضا کانفرنس وجشن دستار بندی
کلکتہ: 2اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی مؤرخہ ٤ اپریل ٢٠٢١ء بروز اتوار بعد نماز عشا بمقام رضا نگر(رام نگر لین) جامعہ غوثیہ رضویہ کے زیر اہتمام پندرہواں سالانہ یک روزہ عظیم الشان غوث ورضا کانفرنس وجشن دستار بندی پوری شان وشوکت کے ساتھ ہونے جارہی ہے۔ جس کی سرپرستی پیرطریقت […]
