متفرقات

مولانا سعید الرحمن اعظمی کی اہلیہ کے انتقال پر پسماندگان سے مولانا عبدالحق ندوی کا اظہار تعزیت

ہردوئی: 27 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم ڈاکٹر مولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی کی اہلیہ کے انتقال پر اسہی اعظم پور کے بزرگ عالم دین مولانا حاجی عبد الحق ندوی نے اظہار غم کرتے ہوئے پسماندگان کے لئے تعزیت پیش کی ، مولانا ندوی نے بتایا میں نے 1956 تا 1963 […]

متفرقات

اسلامی پیغام محبت کے لیے خواجہ غرب نواز کو بھارت کی سرزمین پر بھیجا گیا: سید محمد اشرف

مدرسہ نظام العلوم جسولہ میں غوثیہ فلاح ملت فاونڈیشن دہلی کے زیر اہتمام پیغام محبت کانفرنس کا انعقاد (پریس ریلیز ، دہلی، ٢٦مارچ ٢٠٢١ء)سنجر سیستان میں بہترین زندگی گزارنے کے لئے سبھی آسائشیں حضرت سید معین الدین حسن چشتی کو میسر تھیں لیکن بارگاہ رسول سے انھیں بھارت کی اجنبی سر زمین پر صرف اسلامی […]

مذہبی مضامین

آگ سے نجات اور نیکیوں کی بہار

سلسلہ ماہِ رمضان :قسط نمبر 2 تحریر: شفیق احمد ابن عبدللطیف آئمی، مالیگاؤں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جب رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو شیاطین اور وہ جنّات جو برائی پھیلانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ یہ سب باندھ […]

متفرقات

مہراج گنج: بدلباغ(لہرابازار) میں تحفظ قرآن و ناموس رسالت کانفرنس آج

بدلباغ(لہرابازار)مہراج گنج: 27 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) آج شام بعد نماز عشاء مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی(رجسٹرڈ) کی جانب سے تحفظ قرآن و ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد بڑے تزک و احتشام کے ساتھ کیا جارہا ہے، سوسائٹی کے بانی و سربراہ حضرت مولانا نظام احمد مصباحی نے نامہ نگار کو بتایا کہ مقدس کتاب […]

شعر و شاعری

اشعار درشانِ أستاذ الشعراء امیرالقلم نبیرۂ سرکار محبی فاتح آگرہ حضرت علامہ محمد ارشد القادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی, مہراج گنج یوپی عاشقِ خیرا لوری ہیں حضرتِ ارشد میاںسنیوں کے رہنما ہیں حضرتِ ارشد میاں دل سے آقا پر  فدا ہیں حضرتِ ارشد میاںشاہ بطحا کی عطا ہیں حضرتِ ارشد میاں جاں نثارِ اولیاء ہیں حضرتِ ارشد میاںہم سبھی کے پیشوا ہیں حضرتِ ارشد میاں کر دیا […]

کالم

افسانہ: قصور

افسانہ نگار: حسین قریشیبلڈانہ (مہاراشٹر) ارے !!!۔۔۔۔۔ “بیٹا سمیر، تیرے باپ کلیم کوآواز دے۔ وہ مُرم کے گھمیلے بھر بھر کے دیگا تمھارا کام جلدی سے پورا ہوجأیگا۔ تیری امی کی مدد بھی ہو جائیگی۔” ذاکرہ دادی برآمدے میں بیٹھی پکاررہی تھی۔ نیلوفراپنی دو بیٹیوں اور بیٹے سمیر کے ساتھ ملکر میدان میں مُرم پھیلا […]

مذہبی مضامین

قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ

ناشر: شعبۂ نشر و اشاعت تحریک فروغِ اسلام(مالیگاؤں) ہر مسلمان پر خواہ مرد ہو یا عورت بالغ ہوتے ہی نماز پڑھنا فرضِ قطعی ہے۔ اگر کوئی شخص بالغ ہونے کے کئی سال بعد نمازی ہوا تو اس درمیان کی نمازیں جو قضا ہو چکی ہیں؛ ان کا ادا کرنا فرض ہے۔ مثلاً: عبدالله ۱۴؍ برس […]

مذہبی مضامین

شب برأت

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری سال کے دنوں اور راتوں میں پندرہویں شعبان کی مقدس رات “شب برأت” اور پندرہواں کا دن بڑی برکتوں کا ہے، امت محمدیہ پر اللہ عزوجل کا کرم خاص ہے کہ اس نے شب براءت جیسی نورانی رات سے سرفراز فرفایا، یہ رات ہر سال آتی اور چلی […]

مذہبی مضامین

شبِ برات کی حقیقت کیا ہے؟

از قلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل پھاٹا ممبرا اللہ تعالیٰ کا انسان کو مبعوث کرنے کا مقصود بندگی ہے ۔ مگر ہم اپنے مقصدِ تخلیق کو دنیاوی مصروفیات اور مادی محبت کی وجہ سے فراموش کرچکے ہیں ۔ اسلام کی بنیادی تعلیمات کی طرف عدمِ توجہ ۔عبادات ۔ اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے […]

گوشہ کتب

سفرِ باسنی راجستھان کے نقوش کی سنی تبلیغی جماعت سے اشاعت

’’باسنی: روشن صبحیں-مہکتی شامیں” باسنی: 26 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) مورخہ ۲۳؍ جنوری ۲۰۲۱ء کو نوری مشن کا ایک وفد باسنی ناگور شریف راجستھان حاضر ہوا- سنی تبلیغی جماعت باسنی کے ذریعے نصف صدی سے فروغِ دین و سنیت کا کام بہت معیاری طرز پر جاری ہے۔ نیز دیگرادارے بھی مثالی تعلیمی، تربیتی، اصلاحی، اشاعتی […]