عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

قطعیات میں ایک قول حق:دیگر اقوال باطل

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں بیان کیا گیا کہ قطعیات میں اجتہاد کی اجازت نہیں۔ قسط دوم میں امام غزالی قدس سرہ القوی کی عبارتوں سے اس مفہوم کی مزید تفہیم پیش کی گئی ہے۔ امام غزالی نے تین اقوال نقل کیے ہیں،پھر ان کے جوابات رقم فرمائے ہیں۔ قول اول:بشربن غیاث […]

نظم

کرم کی آتی ہے ایسی بَہار توبہ سے

گناہوں پر نادم وشرمندہ ہوکر توبہ کرنے والوں کے لیے عفو و کرم کی خاص رات “شبِ برات” نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کرم کی آ تی ہے ایسی بَہار توبہ سےکہ پھول بنتے ہیں فطرت کے خار توبہ سے ضیاے عفو سے ذرے بھی جگمگاتے ہیںعروج دیتا ہے پروردگار توبہ سے […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

قطعیات میں ایک قول حق:دیگر اقوال باطل (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قطعیات میں صرف ایک قول حق ہوگا،اس کے علاوہ سب باطل۔باب اعتقادیات میں ایسے امور ہیں کہ صرف ان کے حق ہونے کایقین واعتقادرکھنا ہے۔عمل سے ان امور کا تعلق نہیں،جیسے توحیدورسالت،قیامت وحشر،جنت ودوزخ، حضرات انبیائے کرام وملائکہ عظام علیہم الصلوٰۃوالسلام سے متعلق بہت سے اعتقاد ی احکام،وغیرہ۔ باب عملیات […]

نعت رسول

نعت: کوئی کتاب ہے نہیں قرآن کی طرح

نتیجۂ فکر: شیخ عسکری رضوی بنارسی انسان ہے تو رہ سدا انسان کی طرحکیوں جی رہا ہے دہر میں حیوان کی طرح یہ ذٰلِكَ الکتٰب سے معلوم ہو گیاکوئی کتاب ہے نہیں قرآن کی طرح یوں تو ہیں بہت شاعر اسلام دہر میںبتلاؤ مجھکو کون ہے حسان کی طرح فضل خدا سے روضۂ آقا پہ […]

مذہبی مضامین

شب برات کا حلوہ

ازقلم: تحسین رضا قادری(منارالہند)خلیفہ حضور شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی میاں قبلہخطیب و امام مسجد عزیز فاطمہ، دودھ والا بنگلہ سول لائن کانپور کر جوانی میں عبادت کا ہلی اچھی نہیںآگیا ہے پھر بڑھا پا بات کچھ بنتی نہیں شب برات میں حلوہ پکانا نہ تو فرض و سنت ہے نہ ناجائز و حرام […]

مذہبی مضامین

اپنی اصلاح کی فکر اور بری قیادت سے گریز ہی انقلابی تحریک کا آغاز اور قرآن کا منشا ہے

تحریر: محمد دلشاد قاسمی قرآن مجید میں قاعدہ کلیہ بیان کیا گیا ہےوما کان ربک لیہلک القری بظلم واہلہا مصلحوناللہ تعالی کوئی ظالم نہیں ہے کہ کسی قوم کو خامخواہ برباد کر دے دراں حالیکہ وہ نیکوکار ہوں ہو ہلاک اور برباد کر دینے سے مراد صرف یہ نہیں ہے کہ بستیوں کے طبقے الٹ […]

علما و مشائخ

رئیس المحدثین امام محمد بن طاہر پٹنی

تحریر: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: رئیس المحدثین امام محمد بن طاہر پٹنی علیہ الرحمه کا شمار ہندوستان کے ممتاز محدثین میں ہوتا ہے۔ آپ شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه کے ہم عصر تھے۔ آپ سنہ ٩١٣ھ کو گجرات کی قدیم دارالسلطنت پٹن میں پیدا ہوئے۔ آپ کے نسب کے تعلق سے دو […]

متفرقات

منسوخ شدہ راشن کارڈس کی بحالی ہو ‬

تحریر ساجد محمود شیخ میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!یہ تکلیف دہ خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت نے گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران تقریباً تین کروڑ سے زائد راشن کارڈ منسوخ کردئیے ہیں ۔ پہلے یہ الزام لگایا گیا تھا کہ یہ سارے منسوخ شدہ راشن کارڈس جعلی یعنی بوگس ہیں ،پھر حکومت کے ذرائع […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

کیا ہم مکی دور کی طرف بڑھ رہے ہیں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اسلام کا مکی دور نہایت آزمائشوں اور مشکلات سے بھرا ہوا تھا۔شاید اسی لیے اللہ تعالیٰ نے مکی دور میں عقیدہ توحید ورسالت قبول کرنے اور اس کی حفاظت وتبلیغ کی ذمہ داری ہی مسلمانوں کے سپرد فرمائی۔دیگر عبادات اس زمانے میں فرض نہیں کی گئیں۔نماز کی فرضیت بھی […]

متفرقات

رئیس التحریر حضرت علامہ یٰس اختر مصباحی صاحب کا جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں طلبۂ جامعہ سے فکری اور آفاقی خطاب

مارہرہ شریف: 26مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمن امجدی) جامعہ احسن البرکات خانقاہ برکاتیہ بڑی سرکار مارہرہ شریف میں نمونہ اسلاف بادشاہ فکر و فن رئس التحریر حضرت علامہ یٰس اختر مصباحی حفظہ اللہ کا نہایت علمی،فکری اور تحقیق و تدبر سے پر خطاب ہوا ۔یہ مناسبت تھی جامعہ سے فارغ ہونے والے پہلے بیچ کے ختم بخاری […]