مضامین و مقالات

آج تو بزم میں ہر آنکھ تھی پرنم جیسے

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس: سلفیہ مسلم انسٹچوٹ، بارہمولہ کشمیررابطہ نمبر :6005465614 درد دل کے واسطے پیداکیاانسان کوورنہ طاعت کے کم نہ تھے کروبیاں عرصہ طویل سے اس بات کا ادراک ہورہا ہے کہ قوم و ملت کے زخموں پر نمک چھڑکنے والے کثیر تعداد میں معاشرے میں پنپ رہے ہیں۔ زخموں پر مرہم لگانے والے […]

مذہبی مضامین

معراج مصطفیٰ اور تحفۂ معراج: نماز

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورموبائل: 09279996221 سفر معراج حضور نبی اکرم ﷺ کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرۃ المنتہیٰ تک لمبی مسافت طے ہوجاتی ہے۔قرآن کریم اس کا ذکر ان الفاظ میں کرتاہے۔ ترجمہ: (ہر عیب […]

مذہبی مضامین

پیغامِ معراج

تحریر: تسنیم فرزانہ، بنگلور۔9986556213 اخترِ شام سے آتی ہے فلک سے آوازسجدہ کرتی ہے سحر جس کو وہ ہے آج کی راترہِ یک گام ہے ہمت کے لئے عرش بریںکہہ رہی ہے یہ مسلماں سے معراج کی رات قارئین کرام! اسلامی تاریخ میں دو راتیں سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہیں، پہلی رات تو وہ […]

تعلیم

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا

تحریر: محمد دلشاد قاسمی آج ہمارے معاشرے کے اندر ایک غلط فہمی نے رواج پا لیا ہے کہ تعلیم کا تعلق بچوں سے ہے بڑوں سے نہیں ،، بچے نہیں پڑھتے ،، بچوں کو تعلیم کی اہمیت نہیں ، اور اس مہنگائی کے دور میں زیادہ بچے ہو جائیں گے تو تعلیم کیسے دو گے، […]

سیرت و شخصیات

تیرے ساتھ گزرے ہوئے پل یاد آئیں گے

ازقلم: عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستویترجمان:تنظیم ابنائے ثاقب ورکن شوریٰ مرکز تحفظ اسلام ہند محترم قارئین کرام!ہندوستان کےمشہور ومعروف عالم دین مفسر قرآن حضرت مولانا محمدسالم اشرف صاحب قاسمی مدظلہ العالی (مہتمم مدرسہ دارلعلوم اشرفیہ دیوبند) کی بنگلور آمد کے موقع پر حضرت ہی کے ادارہ کے نوجوان فاضل مفتی محمد سعد صاحب اشرفی بنگلوری کی […]

کالم

افسانہ: تربیت

افسانہ نگار: حُسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر آج رضوانہ کے گھر پڑوس کی سہیلیاں عامر کو مبارکباد دینے آئی تھی۔ کل امتحان کے نتائج کا اعلان ہوا تھا۔ عامر نے جماعت میں تیسرا مقام حاصل کیا تھا۔ عامر جماعت ششم کا طالب علم ہے۔ وہ ہوشیار اور ذہین لڑکا ہے۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اسے کھیل میں […]

متفرقات

کب تک مسائل سے بھاگو گے؟

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان معاشرے میں دو قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں: 1:- فقط شوق 2:- شوق+کامان دونوں قسموں میں سے دوسری قسم کے لوگ کامیاب ہیں۔ کیونکہ شوق بھی ہونا چاہیے لیکن شوق کے ساتھ ساتھ اس شوق کو پورا کرنے کی کوشش بھی ہونی چاہیے ، پھر جاکے آپ کو […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

کفریہ عبارتوں کی خبر اور عدم تکفیر

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ خبر کی دو قسمیں ہیں:(1)خبر ظنی (2) خبر یقینی۔خبر یقینی کو خبر قطعی کہا جاتا ہے۔ خبر قطعی کی دو قسمیں ہیں:(1)قطعی بالمعنی الاعم (2) قطعی بالمعنی الاخص۔ (1)قطعی بالمعنی الاعم وہ ہے،جس میں جانب مخالف کااحتمال بعید ہوتا ہے۔ (2)قطعی بالمعنی الاخص وہ ہے،جس میں جانب مخالف کا احتمال […]

متفرقات

مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو مجرب نسخہ

اگر آپ بھی مچھروں سے تنگ ہیں اور اسکا کوئی مناسب حل نکالنا چاہتے ہیں جس سے آپ کا خرچہ بھی زیادہ نہ ہو اور انسانی صحت کیلئے بھی نقصان دہ نہ ہو، کیونکہ مچھروں سے بچاؤ کے لیے بازار میں جتنے بھی پروڈکٹس ہیں سب کے سب انسانی پھیپھڑے متاثر کرتے ہیں ۔جلیبی، میٹ […]

اولیا و صوفیا

سیرت مخدوم شیخ حسام الدین مانکپوری رحمۃ اللہ علیہ تاریخ کے آئینہ میں

ازقلم: محمد شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی: جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر واحسان ہے کہ اسنے کرۂ ارض پر لاکھوں کروڑوں مخلوقات کو پیدا فرمایا اور انہیں میں کچھ ایسی ہستیاں وپاکیزہ نفوس قدسیہ کو بھی پیدا فرمایا جن کے صدقے میں وجودکائنات […]