متفرقات

قومی سلامتی، کسانوں کے مسائل پر حکومت کی خاموشی خطرناک:سونیا گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کسانوں کا مسئلہ نہ سلجھانے اور قومی سلامتی کے حوالے سے خاموشی اختیار کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ اسے کسانوں کے مطالبات مان لینے چاہیئیں اور قومی سلامتی سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے محترمہ گاندھی […]

متفرقات

ووٹرلسٹ میں روہنگیائی اور بنگلہ دیشی شہریوں کے نام شامل ہونے کے کوئی ثبوت نہیں :چیف الیکشن کمشنر

ہماری آواز/کلکتہ 22جنوری(پریس ریلیز)چیف الیکشن کمشنر سنیل اڑورہ نے آج مغربی بنگال اسمبلی میں پرامن انتخابات کرانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ تین دنوں میں ریاست میں امن وامان کی صورت حال اور ریاستی انتظامیہ کے اعلیً افسران چیف سیکریٹری، داخلہ سیکریٹری ، ڈائریکٹر جنرل آف پولس ، ایڈیشنل […]

متفرقات

وہی چلا جس کی ملت کو ضرورت تھی

جماعت اہلسنت و جماعت کے معروف و مشہور عالم دین ‘خطیب بے بدل’ تعلیمی تنظیمی تعمیری امور میں ماہر ‘عالم گر ‘ملت و مذہب کے ہمدرد ‘ محافظ سنیت ‘ دین اسلام مذہب اہلسنت ومسلک اعلی حضرت کے عظیم داعی ‘ پیکر علوم و فنون حضرت العلام مولانا الحاج حفیظ اللہ قادری اشرفی علیہ الرحمہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

جمہوریت کی خوب صورتی اور ہماری ذمہ داری

ممتاز عالم رضویادارہ شرعیہ سلطان گنج، پٹنہ بہاررابطہ نمبر: 9350365055 یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ انسانی سماج اپنی تشکیل و تعمیر کے مختلف مراحل سے گزرچکاہے مگر معاشرہ خواہ کوئی رہا ہو کمزور افراد ہمیشہ طاقتوروں کے زیر نگیں رہے ہیں روئے زمین پر بہت کم ایسے حکمراں ہو ئے جنہوں نے عملی […]

نعت رسول

نعت رسول: شہر طیبہ سا کوئی خطّہ نہیں

نتجۂ فکر: شمس الحق علیمی مہراج گنج یوپی شاہ دیں کا کلمہ جو پڑھتا نہیںخلد کا حقدار وہ ہوگا نہیں جا کے دیکھو گر یقیں ہوتا نہیںشہر طیبہ سا کوئی خطّہ نہیں حسن یوسف تھا عیاں سب پر مگرکوئی بھی سرکار کے جیسا نہیں مل گیا جس کو پسینہ شاہ کامشک وعنبر اس نے پھرمانگا […]

تعلیم

صرفی اجرا کا طریقہ

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری کسی کلمے پر صرف کا اجراء کیسے کیا جائے ؟اور صرفی اجراء میں کیا کیا سوالات پوچھے جائیں گیے ؟اس مقالے میں اس سوال کا جواب عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔《 عرض :- اگر غلطی پر مطلع ہوں تو ضرور آگاہ فرمائیے گا 》 1️⃣ صیغہ واحد ہے […]

نعت رسول

نعت رسول: ہے یہ دربار نبی خاموش رہ!

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدیمہراج گنج یوپی کر کے رب کی  بندگی  خاموش  رہہے اسی میں ہر خوشی خاموش رہ پہلے  ہی  یہ جانتے  ہیں دل کی باتہے  یہ   دربار   نبی  خاموش   رہ اے وہابی اے لعینِ مستندتو ہے پکا دوزخی خاموش رہ مست  ہوکر  یاد  میں  ان کی ابھیکر  رہا  ہوں  شاعری  خاموش   رہ […]

تعلیم

آن لائن تعلیم کی وسعت اور چیلنجز

تحریر: صدیق محمد اویس، ممبئی ہم تمام اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ گذشتہ سال کورونا وبا اور لاک ڈاؤن میں گزر گیا۔ اور اب بھی، وبا کا پھیلاؤ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے۔ کورونا کے اس دور نے، ہر شعبے میں تباہی مچا دی ہے، چاہے سرکاری ادارے ہوں یا نجی […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا یہی ہے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے افکار و نظریات کا ہندستان؟

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 نیتاجی سبھاش چندربوس نے جس ہندوستان کے متعلق افکار و نظریات اور خیالات پیش کیا تھا آخر وہ ہندوستان کہاں ہے؟کیا انھوں نے ایسے ہی ہندوستان کے تعلق سے اپنا افکار و نظریات اور خیالات […]

فقہ و فتاویٰ

کیا نماز جنازہ کی وصیت معتبر ہوتی ہے؟

سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام کہزید نے مرنے سے پہلے وصیت کی کہ میری نماز جنازہ بکر پڑھاۓ گا جبکہ محلہ کا امام خالد ھے تو یہ زید کی وصیت مانی جاۓگی یا نہی جواب عنایت فرمائیںالمستفتی محمد قمرالزماں شیش گڑھ بریلی شریف یو پی بسم اللہ الرحمن الرحیمالجواب بعون الملک الوھابکوئی شخص اپنے […]