مضامین و مقالات

سال 2020 کی ہنگامہ آرائیاں اور حوصلہ خیز کار گزاریاں

تحریر: عمیر محمد خانریسرچ سکالر: کھام گاؤں، مہاراشٹرا 9970306300 سال2020 ہمارے ذہنوں میں ہمیشہ تروتازہ رہے گا۔اس سال دلدوز واقعات رونما ہوئے اور ساتھ ہی خوش آئنداور اختراعی کام عمل میں آئے۔خوف و ہراس ،دہشت و تشویش, اضطراب وبے بسی میں ڈوبا یہ سال بہت کچھ ہماری جھولی میں ڈال گیا اور بہت کچھ ہم […]

نعت رسول

نعت رسول: واسطہ رکھ بس انھیں سے نسبت اغیار چھوڑ

نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر لو لگا پیارے نبی سے شاہوں کے دربار چھوڑواسطہ رکھ بس انھیں سے نسبت اغیار چھوڑ سرفرازی دونوں عالم کی اگر مطلوب ہےبن گدائے مصطفے اور خواہش دستار چھوڑ تجھ کو مل جائے گی جنت یہ مرا ایمان ہےپیروی کر مصطفے کی سیرت اغیار چھوڑ پیار […]

متفرقات

نوری مشن: دینی و فلاحی، علمی اور اشاعتی خدمات کے ایک سال…!!

غریب پروری کے نظارے، علمی زاویے، ترجمۂ کنزالایمان کی اشاعت کے تابندہ نقوش از: غلام مصطفیٰ رضوی، مالیگاؤں نوری مشن کے قیام کی دوسری دہائی جاری ہے۔ ہر سال اشاعتی، علمی، فلاحی اور تحقیقی کام مستقل طور پر انجام پا رہے ہیں۔ جن کے ریکارڈ باقاعدہ تیار کیے جاتے ہیں؛ تا کہ مستقبل میں مزید […]

مضامین و مقالات

غار ثور میں یار غار کو مار غار نے کاٹ لیا

از: خبیب القادری مدناپوریبریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 حضور رسول راحت؛ نبی رحمت؛ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اسلام کی تبلیغ کی تو جوانوں میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام لائے پھر آپ کے بعد آپ کی والدہ محترمہ مسلمان ہوئیں ‘ علماءکرام بیان […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر جگہ اہل ایمان غالب رہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہر جگہ اہل ایمان غالب رہےفتح جاں اور اس کے یہ قالب رہے وار پہ وار کرتا رہا غم مگران کے فیض و کرم میری جانب رہے شرعِ کی روشنی میں جو چلتا رہااس کے اقدام سارے مناسب رہے جو عمل مصطفے سے نہ چھوٹے کبھیتا قیامت […]

مذہبی مضامین

یوم جمعہ کی فضیلت و اہمیت اور ہماری غفلت!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 دین اسلام میں جمعہ کے دن کو ایک خاص عظمت ، اہمیت اور فضیلت حاصل ہے ، جمعہ کا دن انتہائی عظیم الشان ، مقدس اور بابرکت دن ہے ، رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم […]

مذہبی مضامین

راہِ خُدا میں خرچ کرنا

تحریر: عبدالرشید امجدی ارشدی، اتردیناج پوررکن: تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال راہِ خدا میں خرچ کرنے کی تعریف :- اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی رِضا اور اَجروثواب کے لیے اپنے گھروالوں، رشتہ داروں، شرعی فقیروں، مسکینوں، یتیموں، مسافروں، غریبوں دیگر مسلمانوں پر اور ہرجائز ونیک کام یا […]

مذہبی مضامین

نور نبوی نوع ہے یا جنس؟

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ چند دنوں سے ایک تحریر سوشل میڈیا پر گشت لگا رہی ہے کہ نور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حقیقت میں شامل ہے یا حقیقت سے خارج ہے؟ اگر حقیقت میں شامل ہے تو نور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے لئے جنس ہے […]

حضور حافظ ملت

حافظ ملت زہدو تقوی کے عظیم پیکر تھے

تحریر:محمد اورنگزیب عالم مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ)       بلاشبہ ہمارے اکابرین کی زندگیوں کے مختلف گوشے ہوتے تھے اور ہر گوشہ روشن و تابناک ہوتا تھا مثلاً تعلیمی مساعی، اصلاح ملت میں گراں قدر خدمات، اتحاد امت مسلمہ میں اہم کردار، تقوی شعاری اور پرہیزگاری وغیرہ یہ وہ روشن وتابناک گوشے […]

متفرقات

ایم۔بی۔ایم۔سی۔ کا اگلا میئر یا تو کانگریس سے ہوگا یا اس کی حمایت یافتہ سے ہوگا: اسلم شیخ

بھیندر: ہماری آواز(صدیقی محمد اویس)13جنوری// میرا بھائیندر شہر (ضلع) کانگریس کمیٹی کی جانب سے نئے عہدیداران کے تقرر کے لئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ “نئے داخل ہونے والے کانگریس پارٹی کے کارکنوں اور پوسٹ ہولڈروں کے حوصلے اور اعتماد کو بڑھاوا دیتے ہوئے مہاراشٹر حکومت کے کابینہ وزیر اسلم شیخ نے کہا کہ ان […]