متفرقات

بدقسمتی سے'یوم کسان' کے موقع پر کسانوں کو اپنے مطالبات کے لیے احتجاجی مظاہرے کرنا پڑ رہا ہے: شرد پوار

ممبئی: ہماری آواز/ 23 ڈسمبر (پریس ریلیز)’قومی یوم کسان’ کے موقع پر، کسانوں کو اپنے مطالبات منوانے کے لیے احتجاجی مظاہرےکرنے پرمجبور ہونا پڑرہا ہے، اسے بدقسمتی قرار دیتے ہوۓ، مہاراشٹرا کے قدآور مراٹھا قائد اور سابق مرکزی وزیر زراعت شرد پوار نے کہا کہ یہ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ معیشت کے […]

اصلاح معاشرہ

نکاح (شادی) کو اسلام نے آسان بنایا ہے

رسموں میں جکڑا سماج، شادیاں ہو گئیں پہاڑ تحریر: محمد ہا شم قادری مصباحی، جمشید پور اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرو رش فر مانے والاہے۔ تمام تعریفیں رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ کے لئے جو سارے جہانوں کا مالک ہے اور سارے جہانوں کا پیدا فر مانے والاہے اس […]

مضامین و مقالات

اردو میں کیریر: چیلنجز اور امکانات

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر نیتیشور کالج، مظفرپور سال 2020ختم ہونے والا ہے۔ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے جہاں یہ سال معاشی بحران کا سال بن تاریخ میں محفوظ ہو چکا ہے وہیں تعلیمی اعتبار سے بھی یہ سال بہت خسارے میں رہا۔ تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا سلسلہ ابھی تک بند […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: اے "والی کل" مجھ کو طیبہ بلا لے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج تو گل، مدحِ آقا کے دل میں اگالےگُلِستانِ دل کو یوں اپنے سجالے ارے دیکھ رے دیکھ” کون آرہے ہیںاے دل” خود کو غار حرا تو بنالے سکوں چاہئے گر تجھے” سن یہ نسخہاے دل” ان کی یادوں کی محفل سجالے میں کیسے کہوں چاند ان کی طرح ہےہیں […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

نکاح محبوب اور جہیز معیوب کیوں؟

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 اسلام میں مرد و عورت کے لیے جنسی لذت کا حصول صرف نکاح میں ہے اس شریفانہ طریقہ کے علاوہ اور کسی صورت کو جائز قرار نہیں دیا گیااس کے لیے پہلے رشتہ کی تلاش کی جاتی ہے پھر مزید بات چیت کرکے اسے […]

متفرقات

اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل میں، 2 سالوں میں چوتھے انتخاب کی طرف گامزن ہے ملک، نتین یاہو کا سیاسی مستقبل خطرے میں

یروشلم: ہماری آواز(ایجنسی) 23دسمبر// وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی مخلوط حکومت اسرائیل میں بجٹ منظور کرنے میں ناکام ہونے کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا گیا ہے، جس نے ملک کو دو سال سے بھی کم عرصے میں چوتھے عام انتخابات کے قریب کردیا۔ اس کے ساتھ ہی بے چینی کا شکار اتحاد تقریبا […]

متفرقات

خاتون سپاہی کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی! متاثرہ، اس کا شوہر اور ملزم تینوں ہیں پولیس اہل کار

پٹنہ: ہماری آواز(نامہ نگار) 23دسمبر// پٹنہ کے ایک ہوٹل میں ایک خاتون سپاہی کے ساتھ زیادتی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار پر عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ خاتون سپاہی کا شوہر بھی ایک سپاہی ہے۔ پولیس نے شوہر کی شکایت پر ایف۔آئی۔آر۔ درج کرکے ملزم کانسٹیبل کو گرفتار […]

متفرقات

ڈی۔ڈی۔سی۔ انتخاب: گُپکار بنی عظیم اتحاد، مگر بی۔جے۔پی۔ ریاست کی سب سے بڑی پارٹی

جموں: ہماری آواز (ایجنسی) 23دسمبر// جموں وکشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات میں منگل کے روز اعلان کردہ نتائج میں نیشنل کانفرنس-پی ڈی پی سمیت سات جماعتوں کے گپ کار اتحاد ووٹوں کی گنتی کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے بالمقابل اچھی خاصی زیادتی حاصل کی۔ تاہم بی۔ جے۔پی۔ کے […]

تنقید و تبصرہ

"کلامِ خاکی" رفیق العلماء کی شعری شاہ کار

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی (بانکا)ریسرچ اسکالر: جامعہ اشرفیہ مبارک پور      “وہ ایک خدا ترس عالم دین ہیں، نیک سیرت و صورت ہیں، نہیں! بچوں سے پیار و شفقت کرنے والے ہیں، شیریں کلام ہیں، اوہ ہاں! شاید وہ علما نواز ہیں یا پھر سادگی پسند، ملنسار اور بلا تفریق ہر ایک کی […]

مضامین و مقالات

اُف! یہ مہنگائی بھی نہیں جاتی

تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن:مجلس علمائے جھارکھنڈ) مکرمی!آج پوری دنیا کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ مہنگائی میں ہندوستان کو فوقیت حاصل ہے جبکہ ڈیولپمینٹ کی بات کریں تو ہندوستان بالکل آخری پوزیشن پر کھڑا ہو چکا ہے۔وہیں قرضوں کے معاملے میں بھی مودی حکومت سے قبل 36فیصد ہندوستان پر قرض […]