سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان مسلمانوں کے لیے غیرمحفوظ بنتا جارہا ہے!!

ت️حریر: سرفراز احمد قاسمی، حیدرآباد            تقریباً ایک ماہ سے ملک بھرمیں کسانوں کی تحریک جاری ہے،لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ حکومت کسانوں کی بات سننے اور انکے مطالبات ماننے کے بجائے گمراہ کن بیان بازی میں مصروف ہے،ڈسمبر کی شدید ترین سردی اور سردموسم میں دہلی کی مختلف شاہراہوں […]

مذہبی مضامین

دشمنانِ دین کی ریشہ دوانیوں کو دین کا حصہ مت بننے دیجئے!

تحریر: محمد قاسم ٹانڈؔوی/09319019005 کہتے ہیں کہ: “ہر چیز کا ایک حقیقی حسن ہوا کرتا ہے تاکہ وہ چیز اس حسن حقیقی کے موجود ہوتے ہوئے اپنی افادیت اور معنویت میں جہاں ایک گوناں نکھار لانے والی ثابت ہو وہیں اس کا وہ حسن اس چیز کی دوبالگی اور بلندی میں مسلسل اضافہ کا سبب […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: رئیس اڑیسہ سے الفت کریں گے

امام التارکین سراج السارکین آقائے نعمت حضور مجاہد ملت فاتح عرب و عجم حضرت حبیب الرحمن قادری عباسی ہاشمی علیه الرحمه نتیجۂ فکر: غلام جیلانی حبیبی، بھدوہی رئیس اڑیسہ سے الفت کریں گےوہی بگڑی میری سلامت کریں گے سجی ہے مجاہد ملت کی محفلیقینا وہ آ کر سماعت کریں گے بروز قیامت رئیس اڑیسہہماری تمہاری […]

مذہبی مضامین

توبہ کرنا ایک نیک عمل ہے

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ شرعی طور پر جو کام غلط ہو,اس سے توبہ کی جاتی ہے۔گناہ صغیرہ وکبیرہ,ناجائز وحرام اور ضلالت و کفر کے ارتکاب پر توبہ کرنے کا حکم ہے,تاکہ بندوں کی دنیا و آخرت درست ہو۔ کبھی اہل علم سے شعوری یا لاشعوری طور پر کچھ ایسی باتیں صادر ہو جاتی ہیں […]

شعیب رضا

عرس لطیفی و مخدمۂ اہل سنت کے متعلق خانقاہ فیض الرسول (براؤں شریف) میں ایک اہم میٹنگ

براؤں شریف/ سدھارتھ نگر: ہماری آواز(اظہار احمد فیضی) 23دسمبر// خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء پیر طریقت تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبدالقادر علوی مد ظلہ النورانی سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول وناظم اعلی دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے حکم سے عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کے انتظام وانصرام […]

متفرقات

مودی کسانوں سے بات کرنا مناسب نہیں سمجھتے: نریش کمار

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) دہلی دیہات کسان بچاؤ منچ کے صدر اور کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر نریش کمار نے کہا ہے کہ آج 27 دن ہوچکے ہیں جب ملک کے کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے مطالبے کے لئے بیٹھا ہے اور اس عرصے کے دوران 36 سے […]

متفرقات

بائیں بازو کی پارٹیاں کسان تحریک کی آڑ میں اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہيں: بی۔جے۔پی۔

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے الزام لگایا ہےکہ نئے زراعتی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی آڑ میں بائیں بازو کی تنظیمیں اپنے ملک دشمن مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ […]

متفرقات

حکومت کووڈ ویکسینیشن کب شروع کرے گی: راہل

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک میں کوڈ وبا کو روکنے کے لئے ویکسی نیشن مہم شروع ہوچکی ہے اور اب تک لاکھوں افراد کو یہ ویکسین مل چکی ہے لیکن ہمارے یہاں اس بارے میں کوئی قدم […]