شعر و شاعری

غزل: بے لوث میرے عشق کا انجام ہی تو ہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ بے لوث میرے عشق کا انجام ہی تو ہےمجھ کو جو درد دل ملا ، انعام ہی تو ہے امید صبح مجھ کو تسلی یہ دے گئی“لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے” میں چڑھ کے دوش آہ پہ عرش عُلیٰ گیامیری ترقیوں کا حسیں […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: جب پڑی سرکار کی مجھ پر عنایت کی نگاہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی ڈالتا ہے ہر کوئی مجھ پر شرافت کی نگاہپڑ گئی ہے جب سے  مجھ پر ان کی رحمت کی نگاہ خالق کون ومکاں سے بخشوانے کے لئے مجرموں کو ڈھونڈھتی پھرتی ہے رحمت کی نگاہ مل ہی جائے گا اسے خلد بریں اے مومنواپنی ماں پر جس نے ڈالی […]

تعلیم

جمعیت شباب الاسلام کےتحت دو روزہ آل نیپال مسابقہ القرآن الکریم کے انعقاد سے قبل استعدادی مسابقہ کا انعقاد!

نیپال: ہماری آواز(انوارالحق قاسمی)قرآن کریم ایک ایسی عظیم الشان کتاب ہے، جس کے ذریعہ خداوندعالم اپنے بندوں کو عروج عطا کرتا ہے اور زوال بھی دیتا ہے۔فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے: اللہ تعالی اس قرآن کریم کے ذریعہ کچھ لوگوں کو اوپر اٹھاتا ہے اورکچھ لوگوں اسی کی وجہ سے پستی میں گراتاہے۔جو […]

مذہبی مضامین

فرقہ بجنوریہ کی سازشیں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ چند ماہ قبل فرقہ بجنوریہ کی طرف سے ایک کتاب بنام”مسئلہ تکفیر و متکلمین”شائع کی گئی ہے۔میں نے کتاب تو نہیں دیکھی ہے,لیکن احباب نے چند صفحات کے فوٹو بھیجے تھے۔ چوں کہ فرقہ بجنوریہ مسلک دیوبند کےاشخاص اربعہ کو مومن ثابت کرنے کے واسطے مسلسل سعی لا حاصل کر […]

متفرقات

چیتن شرما قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین منتخب

نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24دسمبر// بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(BCCI) نے جمعرات کو سابق فاسٹ بولر چیتن شرما کو نیشنل مین سلیکشن کمیٹی کے پینل کا چیئرمین مقرر کیا۔ بی سی سی آئی نے ایک ریلیز میں کہا ، مدن لال، آر۔پی۔سنگھ اور سلیکشن نائک کی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی (CAC) نے جمعرات کو آل انڈیا سینئر […]

متفرقات

اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش پر کتاب کا اجرا کریں گے مودی

نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ […]

تعلیم

ایس۔سی۔ طلبہ کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم کو ہری جھنڈی،چار کروڑ سے زائد طلبہ ہوں گے مستفید

لکھنؤ: ہماری آواز/ 24دسمبر(پریس ریلیز)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مرکزی کابینہ کے ذریعہ شیڈول کاسٹ(ایس سی)کے طلبہ و طالبات کے لئے 59ہزار کروڑ روپئے کی پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم کو منظوری فراہم کئے جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مسٹر یوگی نے کہا کہ اس اسکیم کے […]

تعلیم

وشوبھارتی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب سے مودی کا خطاب، کہا:معیاری تعلیم تک رسائی ہر ایک کے لیے ہو ممکن

کلکتہ: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) وشو بھارتی یونیورسٹی کی صدسالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گورودیپ رابندر ناتھ ٹیگور کے فکر و نظریات کے فروغ کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ گورودیب نے اس ادارے کو ’’سب کےلئے تعلیم اور علم ‘‘ کی سوچ کے ساتھ اس […]

فقہ و فتاویٰ

کیا شـادی سے پہلے ہـونے والـی بیـوی کـو دیکھنـا جـائز ہـے؟

تحریر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف یوپی بھارت شریعت اسلامیہ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ مرد کسی بھی ایسی عورت سے شادی کرسکتا ہے جو نہ اس پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو اور نہ کسی وقتی عارض کی وجہ سے حرام ہو؛؟ قـــــــرآن مجـید میـں اللــہ تعـــالٰی نے اس کا ذکر فرمایا […]

مذہبی مضامین

عرش اعظم کے سایے میں کون ؟

تحریر: محمد عبد المبین نعمانی مصباحیدارالعلوم قادریہ، چریاکوٹ مئو،یوپی آدمی جب مصیبت میں ہوتاہے تو اس سے بچنے اور بھاگنے کی کوشش کرتا ہے یعنی جاے پناہ ڈھونڈتا اور اگر اسے کہیں پناہ مل جاتی ہے تو اپنی خیر سمجھتا ہے، قیامت کی ہولناکی جسے فزعِ اکبر (بڑی گھبراہٹ) کہا گیا ہے۔قیامت کے میدان کی […]