متفرقات

شمس الرحمن فاروقی کا انتقال،اردو زبان و ادب کا بڑا نقصان: ممبئی کے ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار

ممبئی: ہماری آواز، 25 دسمبر// مشہور ومعروف اردوشاعر،نقاد اور مصنف اور محمد حسین آزاد کی مشہور زمانہ کتاب آب حیات کے انگریزی مترجم ڈاکٹر شمس الرحمن فاروقی کے آج الہ آباد میں انتقال کی خبر کے بعد ممبئی کے اردو ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ برصغیر ہندوپاک […]

متفرقات

سیاسی دشمنی میں اپوزیشن لیڈروں پر درج مقدمات واپس لیے جائیں:مایاوتی

لکھنؤ: ہماری آواز/ 25دسمبر(نامہ نگار) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) لیڈرو ں کے خلاف درج مقدمے واپس لینے کے ساتھ سیاسی بدلے کے جذبے سے درج کئے گئے اپوزیشن لیڈروں کے خلاف مقدموں کو بھی واپس لیا جانا چاہئے محترمہ مایاوتی نے جمعہ کو اپنے […]

متفرقات

صدر جمہوریہ نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کودی مبارک باد

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (نامہ نگار) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے مسٹر کووند نے کرسمس کےموقع پر جمعہ کے روز ٹویٹ کیا ’’کرسمس کی دلی مبارکباد ۔میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار امن و خوشحالی کے ساتھ معاشرے میں ہم […]

متفرقات

حکومت بات چیت کے لیے تیار! کسان تنظیمیں مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ حکومت نئے زرعی اصلاحات قوانین کی مخالفت کررہے کسانوں سے معاملات اور حقائق کی بنیاد پر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے مسٹر مودی نے پردھان منتری کرشی سمان ندھی یوجنا کے تحت نو کروڑ سے […]

متفرقات

دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف میں حضرت پیر سید نور محمد شاہ جیلانی کی یاد میں مجلس ایصال ثواب وقرآن خوانی

باڑمیر: ہماری آواز(حبیب اللہ قادری) 25دسمبر// آج بعد نماز جمعہ فوراً دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں سانگرہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین،حضرت پیر سید نورمحمد شاہ جیلانی کی یادمیں مجلس ایصال ثواب منعقد کی گئ، جس میں اجتماعی قرآن خوانی کی گئی،بعدہ درگاہ قطب تھار حضرت پیر سیّدحاجی عالیشاہ بخاری علیہ الرحمہ میں […]

متفرقات

ممتاز نقاد اور معروف شاعر شمس الرحمٰن فاروقی کا انتقال

پریاگ راج: ہماری آواز(نامہ نگار) 25دسمبر// ممتاز نقاد و شاعر شمس الرحمن فاروقی صاحب جو کئی دنوں سے سخت بیمار تھے آج انہوں نے الہ آباد میں واقع اپنے مکان میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ موصوف نامی گرامی شاعر اور نقد ونظر میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔ ان کے انتقال سے اردو ادب کا […]

متفرقات

راجستھان کے شہر بھیلواڑہ میں یک روزہ حنفی سیمنار 27 کو

بھیلواڑہ: ہماری آواز(ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 25دسمبر// صوبہ راجستھان کے شہر بھلیواڑہ میں تحریک اصلاح امت مسجد نیلگران محلہ بالا کی سرزمین پر پہلی بار تاریخی ساز علمی وفکری، سماجی عظیم الشان ایک روزہ بنام حنفی سیمینار 27دسمبر بروز اتوار 2020 شہزادہ بحر العرفان حضرت علامہ ومولانا احمد سعید آفاقی مجددی کی سرپرستی اور قاضی شہر […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: مقدر غلاموں کا چمکانے والے

نتیجۂ فکر: فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوریایڈیٹر: آفیشل ویب سائٹ “ہماری فکر” مرادآباد جہاں میں وہ اعلیٰ نسب پانے والےمقدر غلاموں کا چمکانے والے معلم، مربی، وشافع ہیں احمدسراجا منیرا لقب پانے والے یتیموں کے داتا جہاں کے ہیں آقاتو پھر کیوں ڈریں ایسے گھبرانے والے معلم بنا کر خدا نے ہے بھیجاوہی تو ہیں […]

مذہبی مضامین

عظمت والدین قرآن و حدیث کی روشنی میں

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 اولاد پر ماں باپ کا حق نہایت ہی عظیم تر ہے؛ والدین اللہ تعالیٰ کا بیش بہا عطیہ ہیں؛ دونوں کے مراتب کو اللہ تعالی نے یکجا اور کہیں جداگانہ بیان فرمایا ہے؛ ماں وہ عظیم ہستی ہے جس کا حق باپ سے بھی […]

شعر و شاعری

غزل: رنج و غم کا سال 2020

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان رنج و اَلم کا سال رہا دو ہزار بیسصَدموں کا اک نشان بنا دو ہزار بیس اَفسُردہ آسمان ، سِسَکتی ہوئ زمیناک آتشِ وبا و بَلا ، دو ہزار بیس یادوں کا درد اوڑھ کے بیٹھے ہوئے ہیں ہمکتنے عزیز لے کے گیا دو ہزار بیس علمی […]