شعر و شاعری

غزل: چھپا کے عشق کو رکھنا بہت ضروری ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان چھپا کے عشق کو رکھنا بہت ضروری ہےتمہارا ہم سے نہ ملنا بہت ضروری ہے کمال ضبط ہے بہتر بجا سہی لیکنکبھی کبھار کا رونا بہت ضروری ہے وصالِ یار کی خواہش تو دل میں ہے لیکنذرا سا فاصلہ رکھنابہت ضروری ہے اگر ہے عشق میں درکار تھوڑی لذت […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایک ملک ۔۔۔۔۔ دو طریقۂ کار

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کشمیر میں دفعہ ۳۷۰؍ کی منسوخی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے ۱۵؍ اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے اپنی تقریر میں فخر سے کہا تھا کہ حکومت نے آخر کار’’ ایک ملک ،ایک آئین ‘‘کا خواب پورا کر دیا ہے ۔دفعہ […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: نصیرِ امت رضا علی خاں

۱۶۰ واں عرس مجاہد جنگ آزادی امام العلما حضرت علامہ مفتی رضا علی خاں رحمۃ اللہ تعالی علیہ(جد محترم حضور اعلی حضرت) نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینی کتابِ حکمت رضا علی خاںمعینِ ملت رضا علی خاں علومِ نقلی میں تھی مہارتفقیہِ امت رضا علی خاں شبِ ضلالت میں بن کے چمکےچراغِ سنت رضا علی خاں […]

شعیب رضا

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں سید محمد افضل میاں قادری برکاتی مارہروی صاحب کے سوئم پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (پریس ریلیز) 19 دسمبر حسب اعلان سابق خانقاہ فیض الرسول براوں شریف میں مسجد حضور شعیب الاولیاء میں خلیفہ و جانشین شعیب الاولیاء تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی صاحب قبلہ مد ظلہ النورانی کی زیر صدارت حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی […]

شعر و شاعری

غزل: ہرجائیوں سے دل لگانا فضول ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان ناداں کو اپنا دوست بنانا فضول ہےہر جائیوں سے دِل لگانا فضول ہے جو سیدھی سادی بات سمجھ کر نہ دے سکےبے جا پھر اس سے سر کھپانا فضول ہے کوئی نہیں بجھاتا لگی آگ دل میں جوپھر دل میں ایسی آگ لگانا فضول ہے جس کی سرشت میں […]

مضامین و مقالات

خانقاہ برکاتیہ اور حصول معاش

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ میں آج تک یہی رواج ہے کہ اس خانقاہ کے سجادگان و پیر زادگان اپنا معاشی بوجھ مریدین کے کاندھوں پر نہیں ڈالتے۔ دودن قبل 15:دسمبر2020کو وفات پانے والی مشہور شخصیت جناب افضل میاں برکاتی مارہروی حضور احسن العلما مصطفے حیدر حسن قدس سرہ القوی […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: عاشق شاہ امم حضرت باقی باللہ

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ عاشق شاہ امم حضرت باقی باللہناشر دین اُتم حضرت باقی باللہ فتنۂ اکبری مغلوب انہیں کر نہ سکاحق کے ہیں کوہ ہمم حضرت باقی باللہ خود نہ کھا کر وہ کھلاتے رہے فاقہ کش کوایسے ہیں بحر کرم حضرت باقی باللہ دی خلافت انہیں پڑتے ہی نظر […]