نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس قسمت کو اپنی اوج ثریا کریں گے ہمجب شہر مدینہ کا نظارہ کریں گے ہم پیش حضور گریہ و نالہ کریں گے ہمروداد درد دل کا سنایا کریں گے ہم میلاد مصطفیٰ کا منائیں گے دھوم سےچرچا نبی کا پہلے سے زیادہ کریں گے ہم آئیں گے وہ […]
Author: ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
منقبت: کر رہا ہوں تذکرہ صوفی نظام الدین کا
منقبت در شان محی السنہ، تاج الاصفیاء، خطیب البراہین حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین محدث بستوی رحمۃ اللّٰه علیہ نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس فضل رب سے مرحبا صوفی نظام الدین کاکر رہا ہوں تذکرہ صوفی نظام الدین کا رہبرِ راہ شریعت شان تاج الاصفیاءمرتبہ جانے خدا صوفی نظام الدین کا اہلِ […]


