متفرقات

گایوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےپرینکا نے یوگی کو لکھا خط

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:21دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈڑا نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر گایوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ للت پور سے گایوں کی ہلاکت کی آنے والی خبرین پریشان کن ہیں کانگریس جنرل سکریٹری نے اپنے دو صفحے کے خط […]

متفرقات

جشن غوث الوریٰ، ختم قادریہ اور توشہ شریف کا اہتمام

گورڈیہہ/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (الطاف رضا نیپالی)کل شام گورڈیہہ میں واقع عالی جناب فیروز صاحب کے دولت خانہ پر جشن غوث الوریٰ کا انعقاد ہوا، جس میں بزرگان دین کی سلسلہ متبرکہ ختم قادریہ اور توشہ شریف کا اہتمام ہوا۔جشن غوث الوریٰ کی صدارت مبلغ اسلام حضرت علامہ قاری محمد شبیراحمد یارعلوی اور نظامت شاعر […]

متفرقات

سندھو سرحد پرکسانوں نے شروع کی بھوک ہڑتال

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 21 دسمبر (پریس ریلیز) نئے زراعتی اصلاحات قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں نے پیر کے روز قومی دارالحکومت کی سرحد کے قریب بھوک ہڑتال شروع کردی ہے کسان تنظیموں کے 11 نمائندوں نے سندھو سرحد پر بھوک ہڑتال شروع کیا ہے جو باری باری سے جاری رہے گی۔ […]

متفرقات

وارانسی: سڑک حادثے میں رکن اسمبلی سمیت 4 زخمی

وارانسی: ہماری آواز/ 21دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع وارانسی کے رام نگر علاقے میں پیر کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں مقامی رکن اسمبلی سوربھ شریواستو سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔سبھی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ وارانسی کینٹ سے رکن اسمبلی سوربھ شریواستو رام […]

سیرت و شخصیات

حضور مجاہد ملت علامہ شاہ حبیب الرحمٰن علیہ الرحمہ: حیات و خدمات کے تناظر میں!

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن۔ مجلسِ علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 اللہ ربّ العزت قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے کہ” سن لو بے شک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے اور نہ ہی غم”۔(پ،11،سورہ یونس) اور مزید اولیاے کرام کے تعلق سے کسی نے […]

شعر و شاعری

غزل: حال دل کا سنانا نہ آیا مجھے

خیال آرائی: شمس الحق علیمیؔ، مہراج گنج حال دل کا سنانا نہ آیا مجھےتیرے غم کو بھلانا نہ آیا مجھے زخم تم سے ملا جو مجھےاب تلکہاں کبھی بھی دکھانا نہ آیا مجھے قسم کھا کر جو روٹھا ہمیشہ اسےآج تک پھر منانا نہ آیا مجھے یاد ہے مجھکواب بھی وہ ہراِک ستمبھول کر بھول […]

شعر و شاعری

غزل: میں سستی چیز کے پیچھے کبھی بھاگا نہیں کرتا

نتیجۂ فکر: محمد اظہر شمشاد، برن پور بنگال کبھی پہلے کسی کو میں کہیں چھیڑا نہیں کرتاجو مجھ کو چھیڑ دے اس کو کبھی چھوڑا نہیں کرتا بہت سے لوگ کہتے ہیں بہت ہی خوب رو ہو تممگر لوگوں کا کہنا میں کبھی مانا نہیں کرتا جہاں خاطر نہ ہو دل سے محض یوں ہی […]

سیرت و شخصیات

ملفوظاتِ امیر المجاہدین کی عصری معنویت

از قلم : محمد طفیل احمد مصباحی بہت حسین سہی صحبتیں گُلوں کی مگروہ زندگی ہے جو کانٹوں کے درمیاں گزرے زندگی سراپا حرکت و عمل کا نام ہے ۔ بیکار ہے وہ زندگی جس میں حرکت و عمل کا عنصر شامل نہ ہو اور مفلوج ہے وہ حیات جس میں جہادِ فکر و عمل […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

صرف مساجد پر ہی اعتراض کیوں؟ دیگر مذہبی عبادت خانے پر کیوں نہیں؟

تحریر: سراج احمد قادری مصباحیمفتی: جامعہ قادریہ کلیم العلوم وسئی مہاراشٹرا6355155781 چند ہفتہ قبل مہاراشٹرا کا ایک اخباری تراشہ نظر سے گزرا، جس میں ایک عورت کی جانب سے مساجد کھولے جانے پرایک غیر دانشمندانہ اورتعصبانہ بیان تھاکہ مساجد کھولنے کی وجہ سے کرونا کی لہر میں شدید اضافہ ہورہا ہے،اس لیے حکومت مہاراشٹرا کو […]

سیرت و شخصیات

حضرت علی :شیر خدا بھی،باب علم بھی

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی رات آہستہ آہستہ گہراتی جارہی تھی کہ اچانک بستر پر لیٹے ہوئے جوان کو اس کے کفیل نے بیدار کیا۔کچھ ذمہ داریاں سپرد کیں اور اپنے ہی بستر پر لٹا دیا۔عمر کا 23واں سال تھا۔والد کا سایہ سر پر تھا نہیں۔جس مہربان مربی کی کفالت میں تھے […]