تعلیم

انمول ہیرے (بزرگوں کے اقوال)

۱ اگر آپ اللہ کا فرماں بردار بننا چاہتے ہیں تو فرائض کا اہتمام کرو ۲ اگرآپ چاہتے ہیں کہ اللہ مجھ پہ رحم کرے تو اللہ کے بندوں پر رحم کرو ۳ اگر آپ اللہ کے غصہ و جلال سے بچنا چاہتے ہیں تو لوگوں پہ غصہ کرنا چھوڑ دیں ۴ اگر گناہوں میں […]

شعر و شاعری

مناجات: در مصطفیٰ تو دکھا دے الہی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس در مصطفیٰ تو دکھا دے الہیمرا  بھی نصیبہ جگا دے الہی مجھے درد دل کی دوا دے الہیمدینے کا  درشن  کرا  دے الہی نہیں چاہئے ہم کو دنیا کی دولتہمیں الفت مصطفی دے الہی جو کرتے ہیں آقا کی ہردم برائیانہیں خاک میں تو ملا دے […]

فقہ و فتاویٰ

محرم میں رائج فضول رسمیں اور ان کا شرعی حکم

تحریر: محمد دانش رضا منظری (پیلی بھیت یوپی)استاذ: جامعہ احسن البرکات للولی فتح پور یوپی، رابطہ نمبر:9410610814 جب  محرم الحرام کا چاند نمودار ہوتاہے اور محرم کی پہلی تاریخ ہوتی ہے تو حضرت امام حسین کی یاد کی محفلیں گھر گھر میں سجنے لگتی ہیں، ان میں حضرت امام حسین اور آپ کے اہل و عیال […]

سیاست و حالات حاضرہ

لو جہاد قانون کی آڑ میں مسلمانوں کا استحصال

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان: تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپور شروع ہی سے برسراقتدار پارٹی بی جے پی اپنے فضول اور بے بنیاد قوانین کے بنا پر مسلسل سرخیوں میں رہتی ہے، وطن عزیز ہندوستان میں انگریزوں کے بعد اب تک بی جے پی ایسی واحد پارٹی ہے جس کے نافذ کردہ تمام […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

مسلم،ہندو متحدہ محاذ: سال1857

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ پہلی جنگ آزادی: 1857 کوئی اتفاقی حادثہ نہ تھا،بلکہ آزادی وطن کی ایک منظم کوشش تھی،جو بعض غداروں کے سبب ناکام ہوگئی۔ اس میں مسلم و ہندو رہنما، بادشاہ دہلی، نواب و حکام، بہت سے راجا ومہاراجا شریک تھے۔ فوجیوں کوبھی خبرکردی گئی تھی۔ مؤرخ تاراچند نے لکھا:”میسورکے جڈیشیل کمشنرمسٹر […]

شعر و شاعری

غزل: جلنا،تڑپنا اشک بہانا فضول ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان کس نے کہا کہ دل کا لگانا فضول ہےجلنا، تڑپنا اشک بہانا فضول ہے کس طرح میرے نام پہ مرتے تھے وہ کبھیاُس بے وفا کو یاد دلانا فضول ہے دن بھر وہ میرے ساتھ رہے تھے خفا خفایعنی کہ اُن کا خواب میں آنا فضول ہے میں نے […]

مضامین و مقالات

رویے کی شعبدہ بازی

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو نتیشور کالج، مظفرپور کبھی غور کر کے دیکھیے تو ایسا محسوس ہوگا کہ پوری کائنات ہمیں ہمارے رویے کے مطابق نظر آتی ہے۔ بلکہ اکثر تو ایسا ہی ہوتا ہے کہ ہمارا رویہ ہی کائنات کا رویہ بن جاتا ہے۔اگر ہمارے رویے میں محبت شامل ہے تو کائنات […]

سیاست و حالات حاضرہ مضامین و مقالات

جامعہ باغی ہے؟

تحریر: محمد یوسف ںظامی، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی محترم قارئین! آپ نےبالکل صحیح پڑھاکہ جامعہ باغی ہے،میں بھی کہتاہوںکہ جامعہ باغی ہے،اس کے خون میں ہی بغاوت ہے،حتی کہ اس میں درس لینےوالےاور درس دینے دونوں باغی ہیں اور اس کےگردو نواح میں قیام پذیر باشندےبھی باغی ہیں،اتناہی نہیں جامعہ بغاوتوں کی قیادت بھی […]

مذہبی مضامین

لو جہاد اور شریعت اسلام

تحریر: انیس الرحمن حنفی رضویبہرائچ شریف یوپی الھند رکن تحریک فروغ اسلام دہلی 9517223646 یقینا فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے لئے شرپسند عناصر بالخصوص مخالفینِ اسلام نے مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے طرح طرح کے حیلے و طریقے استعمال کرتے ہوئے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض اور نفرت انگیز باتیں پھیلات رہتے […]