تعلیم مضامین و مقالات

پڑھے گا کشمیر تو بڑھے گا کشمیر

تحریر: مفتی منظور ضیائی  روحِ رواں عالمی صوفی  کارواں، ہندستان تعلیم کی اہمیت ازل سے ابد تک رہے گی خواہ وہ مذہبی نوعیت کی یا دنیاوی نوعیت کی ہو, اس نے ہمیشہ معاشرے کی فلاح و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اسی تعلیم کی بدولت ہی معاشرے سے جہالت کا خاتمہ ممکن […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ رفاعیہ اور اس کی تعلیمات

رفاعیہ سلسلہ کی تعلیمات بھی شریعت کی پابندی اور بندگان خدا کی خدمت کے گرداگرد گردش کرتی ہیں۔ ان دونوں مقاصد کا حصول اخلاق کی بلندی اور کردار کی درستگی کے بغیر ناممکن ہے اسی لئے سلسلہ رفاعیہ میں بھی اخلاقہ حسنہ اور صفات محمودہ پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے ۔

شعر و شاعری

غزل: تم ہمیں یاد آ تے ہو تنہائی میں

خیال آرائی: شمس الحق علیمی، مہراج گنج تم ہمیں یاد آ تے ہو تنہائی میںدل کی دھڑکن بڑھاتے ہو تنہائی میں اشک بہہ جاتے ہیں آ کے رخسار پرجب نزاکت دکھاتے ہوئے تنہائی میں اب ملو تم کسی روز آ کے ہمیںدور سے ہی ستاتے ہو تنہائی میں کیا تمہیں اب مری یاد آتی نہیںجب […]

سیرت و شخصیات

آل رسول حضرت علامہ سید محمد کمیل اشرف کی رحلت ایک زرین عہد کا خاتمہ!

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 دنیاے سنیت کے لیے 2020عیسوی کا سال بڑا ہی المناک اور غم کا سال کے طور پہ یاد کیے جائیں گے وہ دن دور نہیں کہ موجودہ […]

شعر و شاعری

نظم: ہوتی ہے فتین فطرت بے نماز پیر کی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری، حجاز مقدس ہوتی ہے فتین فطرت بےنمازی پیر کیکیوں نہ ہو عالم میں درگت بےنمازی پیر کی بس مریدوں کی ہی کھاتا ہے کمائی دہر میںہوگئی ہے ایسی عادت بےنمازی پیر کی جن کے دل میں ہے بسی خوف خدا عشقِ نبیکرنہیں سکتے ہیں بیعت بے نمازی پیر کی […]

سیرت و شخصیات

ریاست کیرلا کا ایک روشن ستارہ

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ نبراس العلما حضرت علامہ اے کے عبد الرحمن مسلیار علیہ الرحمۃ والرضوان ریاست کیرلا کے ایک مشہور عالم دین اور صوفی صفت قائدورہنما تھے۔آپ کی زندگی کا اکثر حصہ تعلیم وتدریس ،تبلیغ دین ،امامت وخطابت ،رشدوہدایت ودیگر دینی خدمات میں صرف ہوا ۔ آپ انتہائی پاکیزہ اوصاف وخصائل سے […]

شعر و شاعری

غزل: رات کے وقت کھلا ہے وہ دریچہ کس کا

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان کس کی آمد ہے کوئی اتنا ہے پیارا کس کارات کے وقت کھلا ہے وہ دریچہ کس کا جھلملاتا ہے تصور اسے کیسے دیکھیںگھومتا رہتا ہے نظروں میں یہ چہرہ کس کا کون ہے جس کو میری فکر لگی ہے اتنیمیری حرکت پہ لگا رہتا ہے پہرہ کس کا […]

مذہبی مضامین

مذہب اسلام اور نظام فیشن

تحریر: محمد منظر عالم علیمی قادریپرنسپل: جامعہ تیغیہ امام العلوم رضا نگر ببھنولیا ۔مشرقی چمپارن بہار مذہب اسلام تمام مسلمانوں کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے۔ یہ ایک عالمگیر مذہب ہے ، اپنے ماننے والوں کو ایک خوبصورت معاشرہ اور بہترین تہذیب و تمدن اور بے مثال رسوم و رواج عطا کرتا ہے۔  اسلام کے […]

سیرت و شخصیات

عزم و استقلال کے پیکر: مولانا محمد علی جوہرؔ

جن کے کارہائے نمایاں کو فراموش کر دیا گیا تحریر: محمد قاسم ٹانڈؔوی،09319019005 اس ملک کا چپہ چپہ ہمارے اکابر و بزرگ اور علماء کرام کی بےلوث و بےبہا قربانیوں کا شاہد و ناظر ہے۔ کشمیر سے لےکر کنیا کماری تک، گجرات سے لےکر آسام بنگال کی کھاڑی اور ہمالیہ کی بلند و بالا چوٹی […]

شعر و شاعری

نظم: یہ دنیاخود سےاب ڈرنےلگی ہے

نتیجۂ فکر: محمد عثمان ندوی نائب مہتمم دارالعلوم نورالاسلام جلپاپور نیپال ہوا اب تند رو چلنے لگی ہےمصیبت دن بدن بڑھنے لگی ہے بہاروں پر ستم منڈلا رہا ہےچمن میں برق اب گرنے لگی ہے جدھردیکھو ادھروحشت برستییہ دنیا خود سے اب ڈرنے لگی ہے سہم کر رہ گیا ہے سارا عالممحبت کی صدا مرنے […]