مذہبی مضامین

کاش مچھر کی زندگی سے لوگ نصیحت حاصل کرتے

تحریر: محمد دانش رضا منظری، پیلی بھیت ایک مچھر بھی بڑے سے بڑے طاقت ور کو ھلاک کرنے کیے لیے کافی ہے۔ کہنے کو تو مچھر ایک انتہائی حقیر و صغیر کیڑا ہے۔ جسکی پیدائش گندی نالیاں اور جمع شدہ نجاست الود اشیاء ہیں۔ان کی تخلیق کا سبب انسانوں کا غرور گھمنڈ خاک آلود کرنا […]

تعلیم

نئی تعلیمی پالیسی سب کے لیے یکساں مفید: مرکزی وزیر تعلیم

ہماری آواز دہلینئی دہلی ، 11 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے کہا ہے کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی ہندوستان کے ہر طبقے ، ہر علاقے ، ہر طالب علموں اور ہر کونے کو یکساں اور جامع تعلیم فراہم کرنے کے مقصد کے ساتھ وجود میں آئی ہے ڈاکٹر نشنک […]

سیاست و حالات حاضرہ

باغ بانی پر کشمیری معیشت کا دارومدار: مفتی منظور ضیائی

کشمیری اقتصادیات کا ایک بڑا حصہ پھلوں پر مبنی ہے ان میں صرف سیب کی باغبانی ۱۶۴۷۴۲ ہیکٹیئر رقبے میں کی جاتی ہے، جس سے سال ۲۰۱۸-۱۹ میں سیب کی کل پیداوار ۱ء۸ ملین (۱۸ لاکھ ۸۲ ہزار ۳۱۹) میٹرک ٹن سے زیادہ ہوئی (ڈائریکٹوریٹ برائے باغبانی، کشمیر کا ڈیٹا) یہاں کے محکمہ باغبانی کا تخمینہ ہے کہ […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: کل زمانہ ہے غوث اعظم کا

نتیجۂ فکر: شیخ عسکری رضوی، بنارس کل زمانہ ہے غوث اعظم کاہر دیوانہ ہے غوث اعظم کا عرش سے فرش تک جدھر دیکھوہر جا شُہرہ ہے غوث اعظم کا پل میں مردے کو کر دیا زندہایسا رتبہ ہے غوث اعظم کا غم زدوں کو گلے لگاؤ تمیہ مہینہ ہے غوث اعظم کا پیارے آقا کے […]

مضامین و مقالات

اتحاد ضروری ہے مگر کیسے؟

تحریر: شاہ نواز عالم ازہری مصباحی، پرتاپ گڑھ کسی بھی قوم کی کامیابی وکامرانی اور فتح ونصرت کی تاریخ رقم کرنے میں سب سے اہم رول اس قوم کے درمیان اتحاد ادا کرتا ہے، تاریخ کے اوراق شاہد ہے کہ قوموں کے عروج وزوال پر بلندی، ترقی وتنزلی، خوش حالی اور فارغ البال اخوت ومحبت […]

شعر و شاعری

اے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہو

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ اے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہودیش پہچانے تمہیں ، تم دیش کی پہچان ہواے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہو سردی ہو ، گرمی ہو ، لُو ہو یا بھری برسات ہوذہن و دِل میں جوتنے اور بونے کی […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: کہ دیکھیں مدینے کا کیسا سماں ہے

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج ہمیشہ خدا جس کی کرتا بیاں ہےہمارا تمہارا وہ شاہ زماں ہے مری بات دل پر اثر کیوں نہ کرتیمحبت کی اپنی الگ ہی زباں ہے زمانے میں یوں تو بہت بیٹیاں ہیںمگر فاطمہ کی طرح اب کہاں ہیں جو دائم کرے اپنے رب کی اطاعتتو جنت میں […]

مذہبی مضامین

ایصال ثواب کے شرعی تقاضے

تحریر: نور محمد قادریدارالافتاء: جامعہ خدیجہ، پورن پور، پیلی بھیت جو اللہ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے قائم کردہ نظام پر عمل کرتے ہیں وہی لوگ ہدایت پاتے ہیں دنیا و آخرت میں ان کے لیے بھلائی ہے دنیا عارضی ہے حیات و موت اللہ کے اختیار میں ہے […]

سیرت و شخصیات

مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی جعفری: لوگ جنہیں بھلا نہ پائیں گے

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ،پٹنہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر، اِرا میڈیکل کالج اور ہاسپیٹل کے صدر، آل انڈیا شیعہ کانفرنس کے جنرل سکریٹری، انجمن وظیفۂ سادات ومومنین کے رکن، ماہر تعلیم، نامور مقرر، مشہور شیعہ عالم، شیعہ سنی اتحاد کے علم بردار ڈاکٹر کلب صادق صاحب کا […]

شعر و شاعری

غزل: فراقِ یار کا ہونا بہت ضروری ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان کسی کو دل میں سمونا بہت ضروری ہےشکستہ ہو یہ کھلونا بہت ضروری ہے درست ،عشق سے پرہیز کرنا ہے یارومگر یہ حادثہ ہونا بہت ضروری ہے ہنسی ہنسی میں یہ مجھ سے ہے کہہ دیا اس نےکبھی کبھار کا رونا بہت ضروری ہے اِسی سے رہتی ہے قائم […]