شعر و شاعری

نظم: باپ ماں کو رلانا غلط بات ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی انڈیا باپ ماں کو رلانا غلط بات ہےاور ان کو ستانا غلط بات ہے روز و شب تم عبادت کرو مومنورب سے غفلت برتنا غلط بات ہے جو ہیں کہتے شہ دیں کو اپنی طرحان کو حق پر بتانا غلط بات ہے جس کے دل […]

سیرت و شخصیات

جناب یاور وارثی: شخصیت اور فن

تحریر: محمد طفیل احمد مصباحی شاعری در اصل ساحری کا ایک روشن استعارہ ہے ، جس میں شاعر کو دماغ سوزی اور مرصّع سازی کے دشوار گزار مرحلے سے گذرنا پڑتا ہے ۔ شاعری ، ابلاغ و ترسیل کا وہ خوب صورت پیرایۂ بیان اور مافی الضمیر کی ادائیگی کی وہ مخصوص صورت ہے جو […]

سیرت و شخصیات

حضرت سید زندہ سوختہ پہلوان وحضرت سید جمال الدین اولیا ضلع پرتاپ گڑھ کے مانکپور شریف کی دوعظیم شخصیتیں

تحریر: ضیا المصطفی ثقافی مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ 7765979129 ضلع پرتاپ گڑھ کے کنڈہ تحصیل میں ایک قصبہ مانکپور شریف ہے جس کی سرزمین میں علم وعرفان اور رشد وہدایت کی بے مثال ہستیاں دفن ہیں تاریخ کے اعتبار سے بہتر ہزار شہدا اور بارہ ہزار اولیا کرام مدفون ہیں انہیں میں سے دو عظیم […]

تعلیم

ہریانہ میں 14 دسمبر سے 10ویں اور 12 ویں کے طلبہ وطالبات کے لئے اسکول کھولے جائیں گے

ہماری آواز/ چنڈی گڑھ 10 دسمبر (پریس ریلیز) ہریانہ حکومت نے کووڈ۔19 وبا کی وجہ سے طویل عرصہ سے بند پڑے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب بورڈ امتحانات کے پیش نظر 14 دسمبر سے دسویں اور 12 ویں کے طلبہ وطالبات کے لئے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف […]

تعلیم

وزیر تعلیم نے اسکولوں کے جلد کھلنے کی ظاہر کی امید

ہماری آواز دہلینئی دہلی،10 دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے طلبہ کو اس کورونا کی وبا کے بحران کے دوران پڑھائی جاری رکھنے کی ستائش کرتے ہوئے اسکولی زندگی میں جلد واپس لوٹنے کا بھروسہ دلایا ڈاکٹر نشنک نے آج یہاں ایجوکیشن ڈائلوگ کے گیارہویں ایڈیشن کے تحت ٹیچروں،سرپرستوں اور طلبہ […]

عجیب و غریب

گجرات کی ایک مسجد جس کا قبلہ ہے بیت المقدس۔ جانیں کیوں؟

بھاؤ نگر ہماری آواز گجرات کے بھاؤ نگر کے ایک گاؤں گھوگھا میں ایک قدیم مسجد مرکز حیرت بنی ہوئی ہے جس کا قبلہ کعبہ اللہ کی بجاے بیت المقدس کی جانب ہے۔ شاید یہ مسجد 1400 سال پرانی اس وقت کی ہے جب بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ تھا۔اس مسجد کی عمارت انتہائی خستہ […]

شعر و شاعری

نظم: نشہ اتاریں گے اس کا کسان، لگتا ہے

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان انا کی دُھن میں جو یہ حکمران لگتا ہےمٹے گا اِس کا بھی نام ونشان ، لگتا ہے گلوں پہ سخت مصیبت ہے اور یہ ہے خاموشچمن کے بغض میں خود باغبان لگتا ہے ہے اقتدار کی مستی میں وقت کا حاکمنشہ اتاریں گے اس کا کسان […]

شعر و شاعری نعت رسول

امام الکلام کے حمد، نعت اور سلام

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور آج باتوں باتوں میں میری ایک ہم نشیں نے پوچھ لیا کہ آپ کو کون سی حمد، نعت اور سلام سب سے زیادہ پسند ہے اس کو کچھ اس طرح جواب دیا کہاللہ رب العزت کی شان میں لکھے جانے والے اردو کلام بے شمار ہیں لیکن سب سے […]

تعلیم مضامین و مقالات

اہل یورپ نے ہم سے علم وفن سیکھا

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ (1)مسٹر جون ڈیون پورٹ (John Davenport)(1789-1877)نے لکھاکہ دسویں صدی عیسوی تک یورپ جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبا ہواتھا،پھر اندلس کے ذریعہ علم کی روشنی اہل یورپ تک پہنچی۔(An apology for Mohammed and the kuran) (2)ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے لکھا:’’قرون وسطیٰ کے یورپ میںنہ کوئی درس گاہ تھی،نہ معلم ،نہ […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: آمنہ بی کے گھر کی بات کرو

نتیجۂ فکر: آفتاب عالم گوہر قادری واحدی جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات آمنہ بی کے گھر کی بات کروان کے نور نظر کی بات کروصلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم مت ادھر اور ادھر کی بات کروآخرت کے […]