مذہبی مضامین

سنجیدگی کیسے بخشش کا ذریعہ بنی؟

ازقلم: خلیل احمد فیضانی سنجیدگی مرد مؤمن کا وقار ہے-اس کی زینت ہے-غیر سنجیدہ انسان غیر معتمد ہوتا ہے,لوگ اس سے مشورہ لینا پسند نہیں کرتے ہیں اور اگر وہ طفیلی بن کر مفت کے مشورے دے بھی; تو اس کے مشوروں کی ان کے نزدیک کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے۔مزاح کا جواز اگرچہ اسلام […]

سیاست و حالات حاضرہ

قومی مفادات اور ذاتی مفادات

تحریر: طارق انور مصباحی بعض ایسے سیاست داں ہوتے ہیں جو قومی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں اور سیاست کوئی تجارت نہیں کہ اس میں ذاتی مفادات کو ترجیح دی جائے۔سیاست کا حاصل ونتیجہ ملک وقوم کی بھلائی اور اہل ملک کی ضرورتوں کی تکمیل ہے۔ جس کی فطرت میں ذاتی مفادات کو ترجیح دینے […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

سوائے مسلمان

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ کرناٹک 9986437327 کرناٹکا حکومت کی جانب سے تشکیل شدہ نصابی ترمیمی کمیٹی نے نصابی کتابوں کو کم و بیش بھگوارنگ سے بھر دیا ہے اور بھارت کی تاریخ کو مسخ کرتے ہوئے سنگھ پریوار کی فکر کے مطابق اس میں اسباق کو شامل کیا گیا ، موجودہ اسباق کو ہٹایا گیا […]

شعراء

فصیح الملک مرزا داغ دہلوی

ازقلم: تسنیم فردوسکوچین، کیرلا کیا پوچھتے ہو کون ہے یہ کس کی ہے شہرتکیا تم نے کبھی داغ کا دیوان نہیں دیکھا بلبلِ ہند فصیح الملک نواب مرزا داغٓ وہ عظیم المرتبت شاعر ہیں جنہوں نے اسکی حرماں نصیبی سے نکال کر محبت کے وہ ترانے گاۓ جو اردو غزل کے لئے نۓ تھے۔ داغؔ […]

غزل

غزل: لیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں

سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیںلیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میںلیکن اس جلوہ گہہ ناز سے اٹھتا بھی نہیں مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوستآہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں ایک مدت سے تری یاد […]

مضامین و مقالات

کامیابی کی بنیاد

کامیابی حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلےکامیابی کی بنیاد کو مضبوط کرنا ہوگا جو کہ روحانیت ،تعلیم ،روزگار اور حسن کردار پر مشتمل ہے۔کامیابی اور سرخروئی عطا کرنے والاحقیقت میں اللہ رب العزت ہی ہے،اس کی مرضی کے بغیر کائنات کا ایک ذرہ بھی نہیں ہل سکتا۔وہی سب سے بہتر روزی دینےوالا ہے۔وہی عزت […]

تعلیم

استاد کا ادب واحترام

ازقلم: محمد عارف رضا نعیمی مرادآبادی طالب علم کا استاد کے ساتھ انتہائی مقدس رشتہ ہوتا ہے لہذا طالب علم کو چاہیے کہ اپنے استاد کو اپنے حق میں حقیقی باپ سے بڑھ کر خاص جانے کیونکہ والدین اسے دنیا کی آگ اور مصائب سے بچاتے ہیں جب کہ استاد اسے نار دوزخ اور مصائب […]

مذہبی مضامین

گستاخان نبیﷺ کو سخت سزا ملنی چاہیے

تحریر: محمد مقصود عالم قادریاتردیناجپور مغربی بنگال آج ملک عزیز ہندوستان میں سید المرسلین رحمة اللعٰلمین، وجہ تخلیق کائنات حضور اقدس ﷺ کی شان میں نازیبا الفاظ اور آپ علیہ السلام پر طرح طرح کے الزامات اور گستاخیاں کرکے ملک کے امن و سکون کو پامال کیا جا رہا ہے آئے دن کوئی نہ کوئی […]

مذہبی مضامین

دینی آزمائش

تحریر: محمد توحید رضا علیمیخطیب مسجدرحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستان، بنگلورمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہامام مسجد رسول اللہﷺنوری فائونڈیشن بنگلورtauheedtauheedraza@gmail.com زمانہ ماضی ہویازمانہ حال ان دونوں حالتوں میں سب سےزیادہ ظلم وزیادتی وبربریت وظلم وستم کاشکاراگرکوئی قوم ہوئی ہےتووہ قومِ مسلم ہےاللہ پاک نے ہمیشہ اس قوم کوسربلندی کامیابی وکامرانی عطاکیاہےہماراوجودختم کرناہمیں […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

قربانی کے فضائل و مسائل سوال و جواب کے تناظر میں

ازقلم: عبدالرشیدامجدی ارشدی دیناجپوریسنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال مخصوص جانور کو کسی خاص دن میں ثواب کی نیت سے اللہ تعالیٰ کے نام پر ذبح کرنا قربانی ہے _ قربانی ایک اہم دینی عبادت ہے چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے “فصل لربک وانحر “(یعنی تم اپنے رب کے لئے نماز […]