نعت رسول

نعت شریف: کوئی پیارے آقا کے جیسا نہیں ہے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی جو دل سے نبی کا دیوانہ نہیں ہےوہ بندہ قسم سے خدا کا نہیں ہے یہی بولے روح الامیں بھی مچل کرکوئی پیارے آقا کے جیسا نہیں ہے سرِ عرش شاہ امم کے علاوہکسی کو خدا نے بلایا نہیں ہے خدا کی محبت کو دل میں بسا کر"جو مرتا […]

نبی کریمﷺ

آداب بارگاہ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 6)

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی جناب میں کلمات ادب عرض کرنا فرض ہے اور جس میں ترک ادب کا شائبہ ہو ایسے الفاظ کا استعمال ممنوع ہے –چنانچہ ارشاد خداوندی ہےياايها الذين امنوا لاتقولوا راعنا وقولواانظرنا واسمعوا وللكفرين عذاب اليم( پارہ 1/ سورۂ بقرہ […]

منقبت

منقبت در شان سلطان المشائخ عاشق غوث و خواجہ نائب مجدد الف ثانی بانئ سلسلہ فریدیہ حضرت حافظ فریدالدین قادری مجددی آبادانی المعروف حضور اعلٰی سرکار آروی رحمتہ اللہ علیہ

نتیجہ فکر: محمد شوقین نواز شوقؔ فریدی مقدس عرس آیا سیدی سرکارِ اعلیٰ کابنٹے گا آج صدقہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا بڑھایا رب نے رتبہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کاہوا شیدا زمانہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا لکھوں میں مرتبہ کیا سیدی سرکارِ اعلیٰ کاہے دنیا بھر میں شہرہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا مصیبت سر سے ٹل […]

منقبت

منقبت درشان اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری بریلوی علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: محمد تحسین رضاقادری راستہ بھٹکے ہوؤں کے رہنما احمد رضاغم کے ماروں کا بنے ہیں آسرا احمد رضا آپ کا مشہور تقویٰ ہوگیا احمد رضاوہ عبادت کا ہمیشہ سلسلہ احمد رضا آپ سے کیا کیا ہمیں حاصل ہوا احمد رضااک شفقت کا ملا ہے فلسفہ احمد رضا ذکر ہوتا ہے ہمیشہ جا بجا […]

غزل

سفینۂ بخشش

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادری ادب کا مہرِ درخشاں سفینۂ بخششسخن کی شمعِ فروزاں سفینۂ بخشش نبی کی مدح و ثنا کا حسین گلدستہثنائے شاہِ رسولاں سفینۂ بخشش نگار خانۂ سوز و گدازِ عشقِ نبیجمالِ شوقِ فراواں سفینۂ بخشش اچھوتی فکر ، حسین طرز ، منفرد اسلوبحسین نعتیہ دیواں سفینۂ بخشش جمالیاتِ سخن کا […]

نعت رسول

نعت رسول: صمیم قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشق

صمیمِ قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشقہوا وہ رب کا ! اور اس کا زمانہ ہوگیا عاشق ترے دل کے صدَف میں گوہرِ عشقِ پیمبر ہےمُبارک صَد مبارک مرحَبا صد مرحَبا ! عاشق رخِ جاناں کی رؤیت کا اُسے بھی مِل گیا موقعبوقتِ موت اسی کو سوچ کر شاداں دِکھا عاشق سِکندر اور بھی […]

نعت رسول

نعت مصطفٰےﷺ: شہر طیبہ میں لے کے جاؤ مجھے

ازقلم : محمد زاہد رضا بنارسی فکرِ دنیا سے اب بچاؤ مجھےآخرت کا سبق پڑھاؤ مجھے میں ہوں دیوانۂ نبئِ کریمشہرِ طیبہ میں لے کے جاؤ مجھے یا نبی التجا ہے آپ اپنیآتشِ عشق میں جلاؤ مجھے بھولنا چاہتا ہوں دنیا کوجامِ عشق نبی پلاؤ مجھے اے نکیروسوال سے پہلےجلوۂ مصطفٰے دکھاؤ مجھے میں مریضِ […]

سیاست و حالات حاضرہ

کانگریس ،رسّی جل گئی پر بَل نہیں گئے

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی، کالپی شریف کانگریس صدر سونیا گاندھی نے جمعہ(20/8/2021) کو 19 اپوزیشن جماعتوں سے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو اپنی حکومت بنانے کے لیے اپنی مجبوریوں سے بالاتر ہوکر ملک کی آئینی دفعات اور تحریک آزادی کی اقدار […]