شانِ نبوی علیہ الصلوٰۃ والسلام اور معراج کا فضل و شرف
ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں نور نور ہے، روشنی روشنی ہے، نور کا مقام بلندی اور عروج ہے۔ نور حقیقی نے ھدایت کو ابنیا بھیجے، آخر میں انھیں بھیجا جن کے لیے کائنات سجائی تھی، انھیں فضل و کمال عطا فرمایا، ایسا فضل و کمال کہ عقل انسانی اس کا احاطہ نہیں کر سکتی۔ … Read more