خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی ہو پنہاں جس کے جگر میں تری وفا خواجہنہیں کرے گی پریشاں اسے بلا خواجہ غلامِ خواجہ پیا ہوں جگر سے آئی صداتمہی ہو میرے ہر اک درد کی دوا خواجہ پریشاں مت رہا کر اے مرے دلِ ناداںکریں گے پوری یقینا ہر التجا خواجہ ہو کیوں نہ آپ کا […]

خواجہ غریب نواز

اعلیٰ حضرت اور عظمت خواجہ غریب نواز رحمة اللہ علیہ

منجانب: تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفئر سوسائٹی نامہ نگار: غلام محمد صدیقی فیضی محترم قارئین کرام! یہ ایک المیہ ہے کہ ہندوستان کی اکثر خانقاہوں کے موجودہ پیر صاحبان کو اعلی حضرت اور بریلی شریف کی شہرت و مقبولیت ایک آنکھ نہیں بھا رہی ہے حالانکہ سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی کا ان سب کو […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی۔انڈیا لمحہ لمحہ رحمتی ہے خواجہ کے اجمیر میںہر سو برکت بٹ رہی ہے خواجہ کے اجمیر میں جلوہء مولٰی علی ہے خواجہ کے اجمیر میںمصطفٰے کی روشنی ہے خواجہ کے اجمیر میں مانگنے والوں کی صف میں بھیک لینے کے لیےتاجداری بھی کھڑی ہے خواجہ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

یا غریب نواز

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 نشانِ جرأتِ شیرِ خدا غریب نوازہمارے حامی و مشکلکُشا غریب نواز نبی نے جوہر ہستی سنوار کر بھیجاسفیر الفتِ خیر الوریٰ غریب نواز اُنہی کے ہاتھ ہے ایوانِ ہند کی شاہیہیں بادشاہوں کے بھی بادشہ غریب نواز نصیرِ دشتِ مصائب ، انیسِ راہ اَلَموکیلِ عَرصۂ روزِ جزا غریب […]

خواجہ غریب نواز منقبت

خراجِ عقیدت ببارگاہ سلطان الہند، عطائے رسول حضرت خواجہ سید معین الدین حسن سنجری چشتی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ

(تضمین بر کلامِ استاذِ زمن حضرتِ علامہ حسن) ازقلم: شمیم رضا اویسی امجدیخادم التدريس طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی عمر بھر کھایا فقط میں نے نوالہ تیراپی کے مدہوش میں رہتا ہوں پیالہ تیراسر پہ رہتا ہے ہر اِک آن دوشالہ تیراخواجہِ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیراکبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا دوجہاں […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت در شانِ سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

ازقلم: عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضویخادم الافتا و التدریس: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی رشکِ شمس و ہلال ہے خواجہدر تِرا پر جمال ہے خواجہ جائے فرح و نہال ہے خواجہبحرِ جود و نوال ہے خواجہ کوئی محروم ہی نہیں جاتااس قدر بے مثال ہے خواجہ عقل ہے دنگ تیری رفعت […]

خواجہ غریب نواز

حضور خواجۂ خواجگاں نے وادی کفر و شرک کو ایمان کی کرنوں سے منوّر کر دیا

’’میں نے ایک قبر(تربتِ غریب نواز) کو ہندوستان میں حکومت کرتے دیکھا‘‘وائسرائے ہند لارڈ کرزن تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ملک ہندوستان شرک و کفر کے دَلدَل میں پھنسا ہوا تھا۔ بعض علاقے ہی دامن اسلام میں تھے؛ جیسے کیرلا و سندھ ۔ کثیر علاقے شرک کی تاریکیوں میں ڈوبے ہوئے تھے۔ لاکھوں […]

خواجہ غریب نواز

سوانح خواجہ غریب نواز اور چھٹی شریف

از:ابوضیا غلام رسول مہرسعدی کٹیہاریمقام بوہر پوسٹ تیلتاضلع کٹیہار بہار8618303831خطیب وامام فیضانِ مدینہ مسجد علی بلگام کرناٹک انڈیاخلیفہ حضور مدنی میاں، حضور قائد ملت سید محمود اشرف اشرفی جیلانی ومفتی انوار الحق خلیفہ حضور مفتی اعظم ھندرضی اللہ عنہ بریلی شریف اللہ پاک اس خاکدان عالم میں مخلوق کی ہدایت ورہنمائی کے لئے سب سے […]

خواجہ غریب نواز

سیرتِ خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ اور تاریخ سلسلہ چشتیہ

(ڈاکٹر مشاہد رضوی کی کتاب "خواجہ معین الدین چشتی” سے ماخوذ) پیش کش: ندیم انجم چشتی(مدرس دارالعلوم غوثِ اعظم مالیگاؤں) اللہ تعالیٰ نے ہندوستان میں لوگوں کی روحانی تربیت اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور تحفظ و استحکام کے لیے طریقت کے جس خاندان کو منتخب فرمایا وہ سلسلۂ چشت ہے اس سلسلہ کی […]

خواجہ غریب نواز منقبت

نذرانۂ عقیدت بہ بارگاہ خواجۂ پاک بموقع 810 واں عرس مقدس

نتیجہ فکر: انیس الرحمن عاقبؔ چشتیصحافی و ضلع صدر عوامی اردو نفاذ کمیٹی موتی ہاری بہار سرور دیں کی عطا ہند کے راجا خواجہچار سو ہوتا ہے بس آپ کا چرچا خواجہ آپ کے در کا گداگر ہوں تمنائی بھیشربت دید کرو مجھ کو عطایا خواجہ روضۂ پاک کی کیا خوب ہے شان و شوکتجالی […]