خواجہ غریب نواز منقبت

نذرانۂ عقیدت بہ بارگاہ خواجۂ پاک بموقع 810 واں عرس مقدس

نتیجہ فکر: انیس الرحمن عاقبؔ چشتیصحافی و ضلع صدر عوامی اردو نفاذ کمیٹی موتی ہاری بہار سرور دیں کی عطا ہند کے راجا خواجہچار سو ہوتا ہے بس آپ کا چرچا خواجہ آپ کے در کا گداگر ہوں تمنائی بھیشربت دید کرو مجھ کو عطایا خواجہ روضۂ پاک کی کیا خوب ہے شان و شوکتجالی […]

غزل

دیش کا پردھان

خیال آرائی: عاقب چشتیکیسریا مشرقی چمپارن بہاررابطہ نمبر:- 9931416860 ظلم و ستم کی آپ حمایت نہ کیجیےعدل و وفا سے کوئی بغاوت نہ کیجیے آیا ہے ویل ایسے نمازی کے واسطےہرگز ریا کے ساتھ عبادت نہ کیجیے تلیے پکوڑے کرکے اِیم بی اے دوستوسرکاری نوکری کی یوں چاہت نہ کیجیے آپس میں نفرتوں کی جو […]

شعر و شاعری

نعتیہ شاعری نجات و مغفرت کا بہتر ذریعہ ہے: ڈاکٹر طاہر الدین

موتی ہاری (عاقب چشتی)رحمانیہ پبلک اسکول رمڈیہا میں رحمانیہ فاؤنڈیشن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیر اہتمام بزم شعر و سخن کا ماہانہ نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا جس میں علاقہ کے شعراء کے علاوہ اردو دوست افراد نے شرکت کی اس دوران ڈاکٹر طاہرالدین طاہر نے کہا کہ نعتیہ شاعری نہایت مشکل ترین امر […]

تعلیم

جامعہ غوثیہ اشرف المدارس کی افتتاحی تقریب اختتام پذیر

پورنیہ: 13نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)قادری چوک مالوپارہ تلنگا نزد پورنیہ موڑ دالکولہ ضلع پورنیہ بہار بہار و بنگال اتردیناجپور کے سنگم میں محبوب العلماء حضرت علامہ مفتی سید محبوب عالم اشرفی خلیفہ سرکار کلاں علیہ الرحمہ شیخ الحدیث وصدر مفتی جامعہ اشرفیہ برہانپور ایم پی کی سرپرستی اور بانی ادارہ فقیہ عصر حضرت علامہ مفتی […]

تعلیم

بچوں کو اسلامی معلومات سے آگہی وقت کی اہم: شکیل احمد رضوی

سیرۃ النبی کوئز میں فلاح اکیڈمی آفیسر کالونی چکیا کے طلبہ کی نمایاں کامیابی کے پیش نظر انعام سے نوازا گیا موتیہاری (عاقب چشتی) اس ترقی یافتہ دور میں جدید عصری علوم کی اہمیت و افادیت سے ہرگز انکار نہیں کیا جاسکتا ہے اور بغیر علم و ہنر کے ہمارے بچے ترقی نہیں کر سکتے […]

شعر و شاعری

اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی میں نعتیہ شاعری کا اہم کردار: ڈاکٹر طاہر

رحمانیہ فاؤنڈیشن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ہوا ماہانہ نعتیہ مشاعرہ موتیہاری (عاقب چشتی) نعت گوئی و نعت خوانی کا شمار عبادت میں ہوتا ہے اور دنیا کے ہر گوشے نعت پاک پڑھی اور لکھی جاتی ہے نعتیہ شاعری کا ہنر قرآن مقدس کی پاکیزہ آیات سے ملتا ہے مذکورہ باتیں […]

زبان و ادب

اردو ہماری مادری و قومی زبان ہے: انیس الرحمن چشتی

اردو زبان کو اپنی بول چال کی زبان بنائیں: احسن چمپارنی اسکول و کالج کے طلباء اردو کی تعلیم پر دیں خصوصی توجہ,طلباء و طالبات کو اردو کی تعلیم کی جانب راغب کرنا اساتذہ کی اہم ذمہ داری, اردو زبان کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کرنا نہایت افسوسناک موتی ہاری(ہماری آواز) اردو زبان و […]

شعیب رضا

اولیاے کرام نے دنیا کے ہر گوشے میں پہنچ شمع اسلام کو روشن کیا: ڈاکٹر سید ناہید

روح کی پاکیزگی,قلب کی صفائی خانقاہوں کا اہم ترین مقصد سیوان/بہار: ہماری آواز(عاقب چشتی) دین متین کی تبلیغ و اشاعت کے لیے اولیائے کرام نے اہم کردار ادا کیا اور دنیا کے ہر گوشے میں پہنچ کر اسلام کا بول بالا کردیا اور اب بھی انہی کا فیضان ہے کہ نظام شریعت و طریقت پر […]