سیرت و شخصیات

آہ! سید افضل میاں برکاتی

سرزمین ماہریرہ مطہرہ کی وہ صاف وشفاف سرزمین جسکو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی اولادوں کے قدموں کے ذریعے زینت بخشی، انہیں میں سے ایک اللہ کے ولی جنہیں دنیا حضور احسن العلماء کی شخصیت سے جانتی وپہچانتی ہے، حضور احسن العلماء کے علمی، دینی، ادبی، ثقافتی گھرانہ […]

سیرت و شخصیات

ان کا سایہ اک تجلی ان کا نقش پا چراغ

از قلم: کمال احمد علیمی نظامیدارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی آج حضورخطیب البراھین، حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین صاحب علیہ الرحمہ کے عرس سراپا قدس میں حاضری کی سعادت حاصل ہورہی ہے،خانقاہ روشنی میں نہائی ہوئی ہے،عوام اہل سنت مزار خطیب البراھین پرپروانہ وار نثار ہورہی ہے، اسٹیج پر وقت کے شاھین صفت علما […]

سیرت و شخصیات

خاندان برکات کا ایک روشن چراغ اپنی روشنی چھوڑ گیا

مکرمی!خاندان برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے مہکتے پھول حضور امین ملت مدظلہ العالی کے چہیتے بھائی حضرت سید افضل میاں صاحب کا انتقال ہم سنیوں کیلئے نہایت ہی کرب ناک اور تکلیف دہ ہے یہ بات قابل طمانیت ہے کہ سید صاحب اپنی پوری زندگی خدمت خلق اور اپنے ملک کی سالمیت و ترقی اور اپنے […]

سیرت و شخصیات

سید افضل میاں کی زندگی عہدہ نشینوں کے لیے رہنما اصول: قاضی فضل رسول قادری

جہان اہل سنت ،خانوادہٕ برکات کے قابل شرف اور لاٸق فخر فرزند حضرت سید افضل میاں برکاتی علیہ الرحمہ اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔حکومتی انتظامی امور کے اعلیٰ مناصب پر فاٸز رہ کر جس حسن انتظام وانصرام کی مثال آپ نے قاٸم فرمائی وہ آنے والی عہدہ نشیں نسل کے لیے رہنما اصول ثابت ہوگی […]

سیرت و شخصیات

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

از قلم: عبدالجبار علیمی ثقافیاستاذ: جامعہ قادریہ بشیرالعلوم، بھوج پور ضلع مرادآباد صبح صبح خوب کڑاکے کی سردی میں بغرض تدریس درسگاہ میں جاناہوا۔طلبہ پر نظر پڑی تو محسوس ہوا کہ کسی غم و اندوہ میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ مزاج میں اداسی کی جھلک اور کچھ طلبہ کسی دوسرے کام میں مصروف نظر آئے۔ایسا لگا […]

سیرت و شخصیات شعر و شاعری

آہ! سیدی افضل میاں چلے

برادر حضور امین ملت ، شہزادۂ سیدی احسن العلماء ، چشم و چراغ خانوادۂ برکات ، عظیم آئی۔پی۔ایس۔ افسر اور کئی اہم حکومتی عہدوں پر فائز رہنے والے ناصرِ قوم و ملت حضرت سید افضل میاں علیہ الرحمہ ( مارہرہ شریف یوپی انڈیا ) کی رحلت پر اشکہاے تعزیتوصال ، 30 ربیع الثانی 1442ھ مطابق […]

سیرت و شخصیات

صدق و صفا اور اخلاص و وفا میں اپنی مثال آپ تھے سید افضل میاں قادری

از قلم: روشن رضا مصباحی ازہری سرزمین مارہرہ شریف کی پاک زمین پر خانوادہ برکاتیہ میں حضور احسن العلماء علیہ الرحمہ کے ایک لائق و فائق و صالح فرزند جنھوں نے علم و ادب و تصوف و طریقت کے ماحول میں اپنی آنکھیں کھولی، دیکھتے دیکھتے علوم دینیہ سے واقفیت کے بعد عصری علوم کی […]

سیرت و شخصیات

اہل سنت میں غم کی لہریں: شہزادۂ احسن العلماء کی رحلت مسلک اعلیٰ حضرت کے لیے ناقابل تلافی نقصان

موت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ ایک نہ ایک دن جانا سب کو ہے۔ کوئی یہاں رہنے نہیں آیا۔ابتداے آفرینش سے لے کر اب تک بے شمار لوگوں کو موت کا مزہ چکھنا پڑا۔ موت اللہ کا اٹل فیصلہ ہے ۔ اس سے انکار بالکل نہیں کیا جاسکتا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ: آج وہ کل […]

سیاست و حالات حاضرہ سیرت و شخصیات

مول نواسی اقوام کے مشہور قائدین

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ماضی قریب میں بھارت کی مول نواسی اقوام میں متعدد سماجی وسیاسی مصلحین نے جنم لیا،جنہوں نے برہمنی نظام کے ذات پات سسٹم اور منوسمرتی کے اصول وقوانین کی سخت مخالفت کی۔جیوتی باپھولے،سوامی پیریار اور ڈاکٹربھیم راؤامبیڈکرکے نام بہت مشہور ہیں۔ بھارت میں آرین اقوام وسط ایشیا سے آئی ہے۔اگر […]

سیرت و شخصیات مراسلہ

جانے والے تیرا خدا حافظ !!

محترم سید افضل میاں برکاتی صاحب کی رحلت کی خبر سن کر حد درجہ افسوس ہوا۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔ گذشتہ ایک سال سے صحت کے اتار چڑھاؤ میں یک گونہ امید تھی کہ جلد ہی آپ شفا یاب ہوکر لوٹیں گے اور فکر وفن کی محفلوں کو حسب سابق زینت بخشیں گے مگر… اے […]