صحابہ کرام منقبت

منقبت: نہ آئے گا دوسـرا صدیق

منقبتِ پاک، خلیفۂ اول ، یار غار نبی، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ، رضی اللہ تعالیٰ عنہیومِ وصال ٢٢ جمادی الاٰخرہ نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان نبی کی چشمِ محبت کا معجزہ صدیقلبِ رسولِ معظم کی ہیں دعا صدیق صداقتوں کا وہ مہتاب ، تا ابد نایابنہ آیا ، اور نہ آئے […]

منقبت

ہماری قوم کے رہبر میرے مفتی رفاقت ہیں

نتیجۂ فکر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو پی گداۓ شافعِ محشر میرے مفتی رفاقت ہیںفدائے ساقئ کوثر میرے مفتی رفاقت ہیں خدا نے ان کو ایسی انفرادی شان بخشی ہےاکیلےرہ کےبھی لشکرمیرےمفتی رفاقت ہیں یزیدی فوج کولمحےمیں جوحیرت زدہ کردےاسی عباس کا تیور میرے مفتی رفاقت ہیں بلندی جس کی نسبت […]

منقبت

شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

خلیفۂ اول ، یار غار نبی حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی مدحت اور ان کے گستاخوں کی مذمت نتیجۂ فکر: محمد سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کوئ بَدَل نہیں ، صدّیقی کارناموں کانبی نے مانا ہے احسان اُن کے کاموں کا وہ یارِ غار ، وہ صدیق ، وہ رفیقِ رسولزبانِ […]

منقبت

منقبت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

نتیجۂ فکر: محمد نفیس مصباحی بلرام پوری ہے رخِ ماہِ صداقت پر چمک صدیق کیاور گُلِ عشقِ رسالت میں مہک صدیق کی آج بھی محسوس کرتے ہیں تمامی اہل دلنیَّرِ چرخِ ولایت میں للک صدیق کی کیوں نہ راہ یار غار مصطفی کو حق کہیںجب اطاعت کر رہے ہیں خود مَلَک صدیق کی مضطرب ہوتے […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت: یاد مَلِک العلماء

خلیفہ و تلمیذ اعلی حضرت ،، نور نگاہ رضا ،، محافظ ناموس مصطفی ،، افتخار اہلسنت ،، ماہر علوم وفنون ،، استاذالاساتذہ ،، ملک العلماء ،، حضرت علامہ مفتی سید شاہ محمد ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں زبان و فکر و قلم کا خراج عقیدت از: توصیف رضا خان رضویباتھ اصلی سیتا مڑھی […]

صحابہ کرام منقبت

منقبت سرکار صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ پیکرِ حق و صداقت ، لائقِ صد احترامدین کے اوّل خلیفہ ، عاشقِ خیر الانام پیکرِ صبر و تحمّل ، با مروّت ، با وقارخوب صورت ، نیک سیرت ، نیک خو اور نیک نام جس سے ایوانِ صداقت میں ہے پھیلی روشنیآسمانِ صدق کے ہیں آپ وہ ماہِ […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت فارسی در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

منقبت فارسی: حضرت مولانا مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی علیہ الرحمہ(متولد: ١٢٧١ھ /متوفی: ١٣٣۵ھ، مزار مقدس: خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات) مترجمن: محمود الحسن رضوی قادری چشتی نقشبندی سہروردی، مالیگاؤں، مہاراشٹرا لطف فرما سید احمد کبیریا رفاعی غوث اعظم دستگیردستگیری کن بروز دار و گیریا رفاعی غوث اعظم دستگیر اے […]

منقبت

منقبت: بگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر دین نبی کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں غوث پاک جس پر پڑی […]

منقبت

منقبت: بھاگا کوفی حسینی تیور سے

محمد جیش خان نوری امجدیمہراجگنج یوپی کربلا میں یوں ابن حیدر سےبھاگا کوفی حسینی تیور سے شاہ بطحا سے لو لگا لینابڑھ کے پانا ہو گر مقدر سے ان کی سیرت سے دین پھیلا ہےتیر و تلوار اور نہ خنجر سے ہو بسر زندگی مدینے میںہے دعا میری رب اکبر سے بھاگتا ہے وہابی کوسوں […]

حضور حافظ ملت منقبت

منقبت: خدا کے دین کے اک پاسباں ہیں حافظِ ملت

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج خدا کے دین کے اک پاسباں ہیں حافظِ ملتشہِ دیں پر چھڑکتے اپنی جاں ہیں حافظِ ملت کس وناکس سبھی پرہی عیاں ہیں حافظِ ملتعلومِ دین کے کوہِ گراں ہیں حافظِ ملت خدا کے فضل سے دیکھو مبارک پور میں جاکربرستی ہے سدا رحمت جہاں ہیں حافظ ملت […]